نوائے ادب، ادب کے آسمان پر ایک چمکتا ستارا ثابت ہو گا انشاءاللہ۔ نوائے ادب کا مقصد نئے لکھنے والوں کو سامنے لانا ہے۔
نوائے ادب پر آپ نئے شعراء کی شاعری پڑھ سکتے ہیں
کالم نگاروں کے کالم آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ مضمون،طنزومزاح اورافسانے بھی یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اچھا لکھتے ہیں۔ آپ اپنا کلام ، تحریر ،افسانہ یا کچھ بھی اپنے مختصر سے تعارف کے ساتھ ہمیں ارسال کریں۔ شکریہ
ابھی یہ ویب تکمیل کے مراحل میں ہے انشاءاللہ مسقبل میں آپ یہاں سے کافی مواد حاصل کر سکیں گے۔
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
نوائے ادب ٹیم
nawaiadab@gmail.com