admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
اور جب آدھی رات کا گجر بجا اور آدھی رات ادھر اور آدھی رات ادھر ہو گئی اور مہمانوں کی طنزیہ مسکراہٹیں سونے لگیں اور ایک ایک کر کے مہمان کسی نہ کسی بہانے سے اپنے گھر روانہ ہونے لگے ۔ اس وقت عارف میاں رندھی ہوئی آواز میں کہہ رہے تھے ۔ ۔۔ ‘‘نجو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
جانے اجانے (رام لال کی نذر) اس نے جیسے ہی ٹرین سے اتر کر پلیٹ فارم پر قدم رکھا، اس کے پیر ایک ایسی زمین سے ٹکراۓ جو اسے بے حد اپنی محسوس ہوئی اس کے پیروں نے آٹھ سال بعد اس زمین کی خاک چکھی تھی ۔ ٹرین سے اتر تے ہی اس نے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
پارک میں وہ کافی دیر سے بچوں کے پارک میں بیٹھا تھا۔ وہ اگر یہاں نہیں دکھائی دیتا تو شاید شہر میں لگے ہوۓ سرکس میں تماش بینوں کی سب سے اگلی قطار میں بیٹھا نظر آتا اور بچّوں کی طرح تالیاں پیٹتا۔ اسے سرکس سے بے حد دل چسپی تھی، خاص طور پر جب [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
پلیٹی نم بالوں والی لڑکی (تلقار مس کے نام) اس رات نہ جانے ہم لوگ کہاں مہمان تھے ۔ شاید کسی کے گھر کوئی تقریب تھی۔میں نے مردانے مہمان خانے سے کسی بچے کو بھیج کر زنانے سے امی اور باجی کو بلوانا چاہا۔ امی نہ جانے کن انتظامات میں لگی ہوئی تھیں جن کی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
رات اور رات کے بعد (خالدہ اصغر کے لیے ) جب رات نصف دنیا کو اپنے شکنجے میں کس لیتی تو جیسے اس کی جان نکل جاتی۔ اسے نانی اماں کی کہانی کے وہ دیو یاد آتے جن کی جان کسی مینا طوطے میں قید ہوتی ۔ یا جو ’کیل دئیے جاتے ۔ اسے ایسا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
پرائی کھڑکیاں شام کا وقت تھا۔ میں وقت گزارنے ے لیے کھڑکی کے نزدیک آکر کھڑا ہو گیا تھا جس کے نیلے سبز اور سرخ رنگ اور مختلف ڈیزائنوں والے شیشے شفق کی روشنی میں عجیب سائیکلیڈیلک (Psychedelic) منظر پیش کر رہے تھے ۔ مگر میں شاید ان مناظر سے لطف نہیں اٹھا رہا تھا۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
ایک ٹوٹا ہوا دن کورٹ سے نکل کر شالنی نے اپنے پر قابو پانے کی کوشش کی ۔ اب سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا۔ اس نے سوچا۔ اور دھیرے دھیرے سڑک پار کرتی ہوئی بس سٹاپ پر آ کر کھڑی ہو گئی ۔ اسے اپنے گھر جانے کے لیے تیرہ نمبر کی بس کا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
بس ایک اور دن اس نے ماچس کی تیلی بجھا کر چاۓ کی خالی پیالی میں ڈال دی۔ پیالی میں بچی ہوئی چاۓ اور چاۓ کی پتیاں اور دو سگریٹوں کے ٹکڑے اور تین ماچس کی تیلیاں پہلے سے موجود تھیں ۔ آج سے پہلے وہ وہاں کبھی نہیں آیا تھا۔ یہ ریستوراں اس کے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
پہلا اور دوسرا احساس اسے دور سے آتی ہوئی نرس دکھائی دے رہی تھی۔ اس نے گھڑی دیکھی۔ صبح کے دس بج چکے تھے ۔ یہ وقت اس کے انجکشن لگنے کا تھا ۔ اور نرس شاید اسی مقصد سے اس کے پلنگ کی طرف آ رہی تھی۔ ’’نرس ۔۔ مس جوزف !‘‘ کافی دور [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
admin نے Tuesday، 2 February 2010 کو شائع کیا.
اجالوں کی ڈگر “”سنو !” میں کہنا چاہتا ہون ’’گوئٹے نے کہا تھا ۔ کہ میں بھی مشرقی ملکوں کے راستے پر گامزن ہوں‘‘ تاکہ وہاں پہنچ کر گڈریوں سے مل جاؤں اور مشک و ریشم کی تجارت کرنے والے قافلوں کے ساتھ سفر کروں اور جب راستے کی تکلیف سے تھک جاؤں تو تھوڑی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »