افسانے — علی حسن سمند طور

آزاد بلوچستان
admin نے Saturday، 14 November 2009 کو شائع کیا.

آزاد بلوچستان علی حسن سمندطور موسم اچانک تبدیل ہوا تھا۔ کل تک تو ہوا اپنے اندر گرمائش لیے ہوئی تھی مگر آج یہ عالم تھا کہ درجہ حرارت بارہ سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کے لیے تیار نہ تھا۔ جسٹس ملک کے لیے کوئٹہ کے بدلتے موسم کی یہ ادائیں نئی ہرگز نہ تھیں۔ ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »

سنہری ٹوپیوں والے تین اجنبی
admin نے Thursday، 22 October 2009 کو شائع کیا.

سنہری ٹوپیوں والے تین اجنبی علی حسن سمندطور کل ایک عجیب واقعہ ہوا۔ میں اپنے دفتر میں بیٹھا انہماک سے کام کررہا تھا کہ اچانک تین آدمی وہاں آئے۔ وہ تینوں ایک جیسی سنہرے رنگ کی ٹوپیاں لگائے ہوئے تھے۔ وہ ایسی ٹوپیاں تھیں جو لوگ عموماً بچوں کی سالگرہ پہ پہنتے ہیں، اس ہئیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »

طالبان
admin نے Friday، 16 October 2009 کو شائع کیا.

طالبان علی حسن سمندطور یوں تو دفتر میں یہ خبر کئی ہفتوں سے گردش میں تھی کہ کامران سمیت سینکڑوں لوگوں کی نوکریاں خطرے میں ہیں مگر جس روز کامران کو برخاستگی کا پروانہ ملا اس دن کامران کو بہت زمانے بعد ایک گہرا صدمہ ہوا۔ اسے یوں لگا کہ جیسے وہ اس دنیا کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ختم
admin نے Monday، 12 October 2009 کو شائع کیا.

ختم علی حسن سمندطور وہ جمعے کا روز تھا جب اچانک خبر آئی کہ حیرت انگیز طور پہ دنیا بھر میں موجود تیل کے تمام کنووں میں اچانک کوئی خرابی ہو گئی ہے اور کسی کنویں سے تیل کا ایک قطرہ بھی نہیں نکل پا رہا۔ وہ تیل کہ جس سے دنیا کا کاروبار چل […]

مکمل تحریر پڑھیے »

فرار
admin نے Friday، 9 October 2009 کو شائع کیا.

فرار علی حسن سمندطور “عید میں صرف دو ہفتے رہ گئے ہیں اور تم نے اب تک بچوں کو کپڑے، جوتے نہیں دلائے،” عزیز بیگ کی بیوی نے چلا کر عزیز سے کہا۔ عزیز اس وقت گھر سے باہر نکل رہا تھا۔ اس نے اپنی بیوی کی بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ عزیز کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "نوائے ادب" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "نوائے ادب تھیم" منجانب م بلال م