کالم — ایم بلال

اب مقابلہ جم کر ہو گا
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

اب مقابلہ جم کر ہو گا۔ پہلے مسٹر پاکستان ہی ہوتا تھا اب مس پاکستان بھی ہو گی۔ روشن خیالی، سونیا، ماریہ اور سحر آ گئیں ہیں۔ اب بتاؤ بچو؟ آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر یہ سونیا، ماریہ اور سحر ہیں کون؟ تو اب جو میں لکھنے جا رہا ہوں ذرا غور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

نظام کی خرابی اور ہم
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

اس وقت ہر کوئی سسٹم(نظام)سے تنگ ہے۔ بڑوں سے سنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا قائد اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے کوئی ٹھیک، تندرست نظام پاکستان میں نہیں بن سکا۔ عوام پاکستان کے بننے سے لے کر آج تک تنگ ہے ہر کوئی گلہ کرتا۔ عوام کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

لاوارث تہذیب و زبان
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و ثقافت ایک دوسری پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی تہذیب غالب آ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

میں نے کیا دیکھا
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

کچھ دن پہلے انٹرنیٹ کی ایک فورم اردو ویب ڈاٹ او آر جی پر ایک دوست خرم شہزاد خرم نے ایک دھاگہ(تھریڈ) شروع کیا جس کا نام تھا “آپ نے کیا دیکھا”۔ دھاگے کا مقصد یہ تھا کہ آپ نے زندگی میں کوئی حیرت انگیز واقعہ دیکھا ہے تو یہاں لکھیں۔ خود خرم بھائی نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ہم کیا ہیں؟
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

ہم کچھ دوست مل بیٹھے محفل سجائے گپ شپ کر رہے تھے۔ کبھی کوئی موضوع زیرِ بحث آ جاتا کبھی کوئی۔ پھر اچانک ایک دوست نے ایسی بات سنائی جس نے مجھے سوچنے اور لکھنے پر مجبور کر دیا۔ بات ہی کچھ ایسی ہے جو خلوص و محبت کی وہ مثال پیش کرتی ہے جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »

مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

  بسم اللہ الرحمن الرحیم   ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے تو وہ لوگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان آج جس جگہ آ پہنچا ہے اِن نازک حالات میں عوام کو ایک جان ہونے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام ابھی تک ذاتی بحث و مباحثہ، فرقہ واریت اور ناجانے کن کن مسائل میں الجھ رہی ہے۔ جہاں پاکستان کے بے شمار مسائل ہیں۔ وہاں ہماری عوام کا ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »

جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

ہے

مکمل تحریر پڑھیے »

جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج نیٹ گردی کے دوران ایک تحریر ملی جس کا عنوان تھا “گلوبل ویلیج میں انٹرنیٹ کی دنیا کے اثرات” پڑھنی شروع کی تو حیرانی اس بات پر ہوئی کہ تحریر کا زیادہ بلکہ یوں کہیے کہ 95فیصد حصہ انٹرنیٹ کے منفی اثرات پر لکھا گیا تھا۔ حیرت کی بات ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "نوائے ادب" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "نوائے ادب تھیم" منجانب م بلال م