تعارف

حافظ مظفر محسن کے بارے میں
admin نے Tuesday، 1 September 2009 کو شائع کیا.

مَلک، رحمن مَلک اور وینا مَلک(شوکت علی مظفر) اِن دنوں عطاء الحق قاسمی صاحب بھی کراچی کے حالات، پنجاب کی سیاست، بلوچستان کی شورش اور سرحد کی افرا تفری سے پریشان ہیں۔ دو چار دن قبل ان کی محفل میں شریک ہونے کا موقع ملا تو ہم سمجھے وہ افراتفری کے اس ماحول میں افراتفریح […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تانیہ رحمان
admin نے Sunday، 21 June 2009 کو شائع کیا.

 میں اکثر سوچتی ہوں اور پھر خود ہی ہنس پڑتی ہوں ۔ کیا میں ابھی اس قابل ہوں ۔کہ ا پنا تعارف دے سکوں ۔ میرے خیال سے اپنے بارے میں کچھ کہنا سب سے مشکل کام ہے ۔ اور پھر ایسے وقت جب کچھ خاص کیا نا ہو ، ۔ اور بہت کچھ کرنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

محمد وارث
admin نے Sunday، 21 June 2009 کو شائع کیا.

محمد وارث  سیالکوٹ پاکستان  خاکسار کی تعلیم کاروبار کے متعلق ہے اور پیشہ “پرائی بیگار” یعنی پرائیوٹ نوکری لیکن عشق شعر و شاعری و علم و ادب و تحریر و تصنیف و مطالعہ و موسیقی سے ہے، اور ‘اسد’ تخلص رکھ، ‘شہیدوں’ میں نام بھی لکھوا رکھا ہے، اس لیے زندگی بٹی ہوئی ہے لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »

سید تفسیر احمد
admin نے Sunday، 21 June 2009 کو شائع کیا.

سید تفسیر احمد سید تفسیر احمد سید تفسیر احمد

مکمل تحریر پڑھیے »

شاکر القادری
admin نے Sunday، 21 June 2009 کو شائع کیا.

شاکر القادری شاکر القادری شاکر القادری

مکمل تحریر پڑھیے »

نوید صادق
admin نے Sunday، 21 June 2009 کو شائع کیا.

نوید صادق نوید صادق نوید صادق

مکمل تحریر پڑھیے »

حافظ مظفر محسن
admin نے Sunday، 21 June 2009 کو شائع کیا.

اپنی گم گشتہ آواز کی کھوج کا مسافر۔ ۔ ۔ حافظ مظفر محسن ناصر ملک (چوک اعظم) کئی ماہ پیشتر گلبرگ کے مصنوعی سبزہ زاروں میں گھرے ہوئے سوشل سکیورٹیز کے سرکاری جاہ و حشم والے دفتر میں حافظ مظفر محسن کی میزبانی سے لطف برآ ہونے کے بعد نذیر انبالوی اور شعیب مرزا جیسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

فرزانہ نیناں
admin نے Tuesday، 9 June 2009 کو شائع کیا.

برطانیہ میں منظرِ عام پر آنے والی چند شاعرات میں فرزانہ نیناںؔ کا نام بڑا معتبر ہے، متنوع صلاحیتوں کی مالک فرزانہ خان نیناؔں کا تعلق سندھ کے ایک سربر آوردہ خانوادے سے ہے، مجلسی اور معاشرتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں اور اپنی ادبی تنظیم نوٹنگھم آرٹس اینڈ لٹریری سوسائٹی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ایم اے راجا
admin نے Tuesday، 9 June 2009 کو شائع کیا.

تعارف نام۔ راجا محمد امین قلمی نام۔ ایم اے راجا تعلیم۔ ایم اے ( اردو) ایل۔ایل۔بی۔ مقام پیدائش۔ ڈھورونارو۔ میرا نام محمد امین ہے، قلمی نام ایم اے راجا ہے، پہلے ساگر تخلص کیا کرتا تھا مگر بعد میں تبدیل کر کے راجا کردیا۔ میرے آبا کا تعلق راولپنڈی کی تحصیل گو جرخان سے، لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »

اعجاز عبید
admin نے Tuesday، 9 June 2009 کو شائع کیا.

اصل نام: اعجاز اختر والد: صادقؔ اندوری والدہ: عبیدہ انجمؔ پیدائش: ۲۲ جنوری ۱۹۵۰ء جاؤرہ، ضلع رتلام، مدھیہ پردیش، ہندوستان، ابتدائی تعلیم اندور میں، اس کے بعد ۱۹۶۸ میں علی گڑھ۔ خاندان کی ہجرت ۱۹۶۹ء سے۔ تعلیم: ایم ایس سی، جیالوجی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ، یو ۔پی۔ (۱۹۷۳ء) ملازمت: ۱۹۷۴ تا ۱۹۷۵، لکچرر، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "نوائے ادب" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "نوائے ادب تھیم" منجانب م بلال م