مضمون — محمد وارث

وشوامتر – ناصر علی (مضمون از محمد وارث)
admin نے Monday، 11 April 2011 کو شائع کیا.

یہ مضمون کچھ دن قبل فیس بُک پر ایک ادبی گروپ میں منعقدہ جناب ناصر علی کی کتاب “اور” کی تقریبِ رونمائی کیلیے لکھا گیا تھا، یہاں بھی دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ —— بات کو ایک وضاحت سے شروع کرنے کے سوا میرے پاس کوئی چارہ نہیں ہے اور وہ یہ کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

علمِ عروض اور ہجّے
admin نے Monday، 28 September 2009 کو شائع کیا.

علمِ عروض اور ہجّے پچھلے دنوں اپنے بیٹے کو اردو الفاظ کے ہجّے یاد کرنے کی مشقت کرتے ہوئے دیکھ کر اپنے بھولے بسرے تیس سالہ پرانے دن یاد آ گئے جب میں اسی کی عمر کا تھا اور اسی طرح اردو ہجّوں کے ساتھ پنجابی میں ‘کُشتی’ کیا کرتا تھا، الف زیر سین اِس، […]

مکمل تحریر پڑھیے »

علمِ عروض – کچھ اصول اور شاعرانہ صوابدید
admin نے Monday، 28 September 2009 کو شائع کیا.

اس موضوع پر یہ دوسری تحریر ہے، آپ نے اگر پہلی تحریر نہیں پڑھی تو آپ سے استدعا ہے کہ اس تحریر کو بہتر سمجھنے کیلیے پہلی تحریر پر بھی ایک نظر ڈال لیں۔ ہجّے دو طرح کے ہوتے ہیں، ہجائے بلند یا دوحرفی ہجا اور ہجائے کوتاہ یا یک حرفی ہجا اور ان کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

علمِ عروض، ہجے بنانا یا وزن پورا کرنا
admin نے Monday، 28 September 2009 کو شائع کیا.

کافی غیر شاعرانہ سا عنوان اور کام ہے ‘ہجے بنانا یا وزن پورا کرنا’، لیکن یقین مانیے دنیا میں کسی شاعر کا کام اسکے بغیر نہیں چلتا، ہر شاعر اپنی مرضی کے ہجے بناتا ہے اور ان سے وزن پورا کرتا ہے۔ جیسا کہ ہم دیکھ چکے کہ ہجے دو طرح کے ہوتے ہیں دو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

علم عروض اور تلفُّظ
admin نے Monday، 28 September 2009 کو شائع کیا.

تلفظ کی غلطی کوئی بھی کرے، اچھی نہیں لگتی لیکن عموماً اُدَبا و شعراء سے لوگ توقع رکھتے ہیں کہ یہ غلطیاں نہیں کریں گے اور کسی حد تک یہ بات ٹھیک ہے، کیونکہ کوئی بھی زبان ادیبوں اور شاعروں کے ہاتھوں ہی پروان چڑھتی ہے اور وہ ہی اسکے نگبہان بھی ہوتے ہیں۔ ادیبوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ایک نعت کے کچھ اشعار اور انکی تقطیع
admin نے Monday، 28 September 2009 کو شائع کیا.

محمد افضل صاحب (میرا پاکستان) نے خاکسار کی ایک پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ کی مشہور و معروف نعت کے کچھ اشعار کی تقطیع لکھوں، سو لکھ رہا ہوں۔ پہلے اس وجہ سے نہیں لکھی تھی کہ اس وقت میں چاہ رہا تھا کہ پہلے علمِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

بحرِ مُتَقارِب – ایک تعارف
admin نے Monday، 28 September 2009 کو شائع کیا.

اردو محفل پر ایک سوال پوچھا گیا تھا کہ علامہ اقبال کے درج ذیل خوبصورت شعر کی بحر کیا ہے اور اسکی تقطیع کیسے ہوگی، اسکے جواب میں خاکسار نے بحرِ مُتقَارِب کا مختصر تعارف لکھا تھا، اس کو قطع و برید اور ترمیم کے ساتھ یہاں لکھ رہا ہوں۔ ستاروں سے آگے جہاں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »

نعرۂ پاکستان کے خالق اصغر سودائی وفات پا گئے
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

نعرۂ پاکستان کے خالق اصغر سودائی وفات پا گئے لازوال نعرۂ پاکستان، “پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ” کے خالق پروفیسر اصغر سودائی، 17 مئی کو سیالکوٹ میں چل بسے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔ پروفیسر سودائی نے 1944 میں اپنی طالب […]

مکمل تحریر پڑھیے »

جنگل اداس ہے – آہ احمد فراز
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

جنگل اداس ہے – آہ احمد فراز احمد فراز بھی اس دارِ فانی سے کوچ فرما گئے، اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اقلیم سخن کا نامور شاعر جس نے ایک عرصے تک اردو شاعری کے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کیا، بالآخر سمندر میں مل گئے، بقول احمد ندیم قاسمی مرحوم کون کہتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

مردِ قلندر
admin نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.

مردِ قلندر کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ایک شخص اپنے قبیلے، اپنی قوم، اپنی ملت، اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی علامت بن جاتا ہے، انکی پہچان اور تشخص بن جاتا ہے۔ یہ بلند رتبہ خدا جسے دے دے۔ حافظ شیرازی نے کہا تھا۔ ہزار نُکتۂ باریک تر ز مُو اینجاست نہ ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "نوائے ادب" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "نوائے ادب تھیم" منجانب م بلال م