مضمون — تانیہ رحمان

کس جرم کی سزا پائی ہے؟؟؟
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

پچھلے ک ¾ی سالوں سے پاکستان کی جو صورتحال ہے پوری دنیا میں ہر دل و دماغ ہر بڑے چھوٹے مرد و زن کی زبان پر اور ٹی وی اخبار ریڈیو کمپیوٹر کوئی جگہ خالی نہیں جہاں پاکستان کو اچھے الفاظ سے یاد کیا جائے ۔ زرا سا سکون ہوتا ہے تو دل میں یہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گئے
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

فیض احمد فیض مر حوم تو یہ کہہ کر خود دوسری دنیا میں آباد ہو گئے ۔ لیکن ہم ابھی تک ان الفاظ کے گرد ہی چکر کاٹ رہے ہیں ۔ کب تک یہ تماشہ دیکھیں گئے ۔ کچھ پتا نہیں ۔ پاکستان اور پاکستان سے باہر بسنے والے پاکستانی جن کو اپنے وطن اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

روٹی ، کپڑا اور مکان ،کا نعرہ ہوا پرانا
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

 اب روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ پرانا ھو گیا۔۔ عوام کو کسی اور نعرے کی ضرورت ہے، اس نعرے کو یاپھر ان الفاظ کو سن کر لبوں پر ایک دکھی سی ہنسی۔اور ان الفاظ پر نظر پڑتے ھی انکھوں میں نفرت سی پھیل جاتی ہے، لگتاہے۔پی پی پی کے پاس بس نعرے یا وعدے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ائے زندگی تجھ سے ناراض نہیں ۔
admin نے Sunday، 28 June 2009 کو شائع کیا.

ائے زندگی تجھ سے ناراض نہیں ۔ پاکستانی فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی جنگ کے باعث لاکھوں مہاجرین جو متاثرہ علاقے سے ہجرت کر کے دیگر علاقوں میں آگئے ہیں ۔لاکھوں افراد پناہ گزین کیمپوں میں جانوروں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں غیر انسانی رویہ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "نوائے ادب" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "نوائے ادب تھیم" منجانب م بلال م