شاعری — علامہ محمد اقبال

مرزا غالب
admin نے Wednesday، 17 October 2012 کو شائع کیا.

فکرِ انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہوا ہے پر مرغِ تخیل کی رسائی تا کجا تھا سراپا روح تُو ، بزمِ سخن پیکر ترا زیبِ محفل بھی رہا محفل سے پنہاں بھی رہا دید تیری آنکھ کو اُس حسن کی منظور ہے بن کے سوزِ زندگی ہر شے میں جو مستور ہے محفل […]

مکمل تحریر پڑھیے »

محبت
admin نے Wednesday، 23 September 2009 کو شائع کیا.

عروس شب کي زلفيں تھيں ابھي نا آشنا خم سے ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے قمر اپنے لباس نو ميں بيگانہ سا لگتا تھا نہ تھا واقف ابھي گردش کے آئين مسلم سے ابھي امکاں کے ظلمت خانے سے ابھري ہي تھي دنيا مذاق زندگي پوشيدہ تھا پہنائے عالم سے کمال […]

مکمل تحریر پڑھیے »

مرد مسلمان
admin نے Monday، 14 September 2009 کو شائع کیا.

ہرلحظہ ہے مومن کي نئي شان، نئي آن گفتار ميں، کردار ميں، اللہ کي برہان قہاري و غفاري و قدوسي و جبروت يہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان ہمسايہء جبريل اميں بندئہ خاکي ہے اس کا نشيمن نہ بخارا نہ بدخشان يہ راز کسي کو نہيں معلوم کہ مومن قاري نظر آتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

جواب شکوہ
admin نے Saturday، 12 September 2009 کو شائع کیا.

دل سے جو بات نکلتي ہے اثر رکھتي ہے پر نہيں’ طاقت پرواز مگر رکھتي ہے قدسي الاصل ہے’ رفعت پہ نظر رکھتي ہے خاک سے اٹھتي ہے ، گردوں پہ گزر رکھتي ہے عشق تھا فتنہ گرو سرکش و چالاک مرا آسماں چير گيا نالہ بے باک مرا پير گردوں نے کہا سن کے’ […]

مکمل تحریر پڑھیے »

شکوہ
admin نے Saturday، 12 September 2009 کو شائع کیا.

کيوں زياں کار بنوں ، سود فراموش رہوں فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں ہم نوا ميں بھي کوئي گل ہوں کہ خاموش رہوں جرات آموز مري تاب سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے ، خاکم بدہن ، ہے مجھ کو ہے بجا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تري دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي
admin نے Thursday، 10 September 2009 کو شائع کیا.

تري دعا سے قضا تو بدل نہيں سکتي مگر ہے اس سے يہ ممکن کہ تو بدل جائے تري خودي ميں اگر انقلاب ہو پيدا عجب نہيں ہے کہ يہ چار سو بدل جائے وہي شراب ، وہي ہاے و ہو رہے باقي طريق ساقي و رسم کدو بدل جائے تري دعا ہے کہ ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ميرے کہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں
admin نے Thursday، 10 September 2009 کو شائع کیا.

ميرے کہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں تيري چٹانوں ميں ہے ميرے اب و جد کي خاک روز ازل سے ہے تو منزل شاہين و چرغ لالہ و گل سے تہي ، نغمہ بلبل سے پاک تيرے خم و پيچ ميں ميري بہشت بريں خاک تري عنبريں ، آب ترا تاب ناک باز نہ ہوگا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام
admin نے Tuesday، 1 September 2009 کو شائع کیا.

لا کر برہمنوں کو سياست کے پيچ ميں زناريوں کو دير کہن سے نکال دو وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہيں ذرا روح محمد اس کے بدن سے نکال دو فکر عرب کو دے کے فرنگي تخيلات اسلام کو حجاز و يمن سے نکال دو افغانيوں کي غيرت ديں کا ہے يہ علاج […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
admin نے Wednesday، 5 August 2009 کو شائع کیا.

تیرےعشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ستم ھو کہ وہ وعدہ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپکا سامنا چاہتا ہوں زرا سا تو دل ہوں، مگر شوخ اتنا وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں کوئی دم کا مہمان ہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ایک آرزو
admin نے Wednesday، 15 July 2009 کو شائع کیا.

دنيا کي محفلوں سےاُکتا گيا ہوں يا رب کيا لطف انجمن کا جب دل ہي بجھ گيا ہو شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے ميرا ! ايسا سکوت جس پر تقرير بھي فدا ہو مرتا ہوں خامشي پر ، يہ آرزو ہے ميري دامن ميں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو آزاد فکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "نوائے ادب" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "نوائے ادب تھیم" منجانب م بلال م