مزاح — حافظ مظفر محسن

”جدید عاشق اور ہوائی قلعے
admin نے Tuesday، 19 January 2010 کو شائع کیا.

تحریر: حافظ مظفر محسن ”جدید عاشق اور ہوائی قلعے “ طنزومزاح ”ہوائی قلعے اور شاہی قلعے میں کیا فرق ہے“میرا یہ سوال دوستوں کو پسند آیا اور سب گہرائی میں جانے لگے۔ حالانکہ شاہی قلعے بھی آجکل ہوائی قلعے بن چکے ہیں۔ ۔ اور ہوائی قلعے بنانے والے شاہی قلعوں سے بھی بڑے بڑے قلعے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

امریکی امداد، دانشور قوم اور کشمالہ طارق
admin نے Tuesday، 19 January 2010 کو شائع کیا.

تحریر: حافظ مظفر محسن امریکی امداد، دانشور قوم اور کشمالہ طارق طنزومزاح صبح سویرے۔۔بچوں کواسکول چھوڑنے جانے سے پہلے میں دودھ لینے گیا تو کبیر بٹ دھوتی باندھے کھڑا تھا۔ ”سناو¿جی“۔۔”پوچھو جی“۔۔”امریکی امداد آ رہی ہے“۔۔”جی ہاں“۔۔۔”یار یہ تم لوگ امریکی امداد سے اس قدر خوش کیوں ہو “ ؟! کبیر بٹ نے غصے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

جھگی میں بیٹھا فقیر اور جرمن گیت کا ترجمہ
admin نے Friday، 8 January 2010 کو شائع کیا.

تحریر: حافظ مظفر محسن ”جھگی میں بیٹھا فقیر اور جرمن گیت کا ترجمہ“ طنزومزاح ”آو¿ مایوس ہونا سیکھیں“ ؟ میں نے شہر کے سب سے بڑے پبلیشر گل فراز احمدسے کہا تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ بڑھ گئی۔۔۔ حافظ صاحب خیر تو ہے۔۔۔ صبح سویرے۔۔۔لگتا ہے بجلی کے ساتھ ساتھ پانی بھی بند تھا۔۔شاید […]

مکمل تحریر پڑھیے »

ڈسکہ کا حجام،پسندیدہ کلام،اک ادھوری شام
admin نے Friday، 8 January 2010 کو شائع کیا.

تحریر: حافظ مظفر محسن ڈسکہ کا حجام،پسندیدہ کلام،اک ادھوری شام طنزو مزاح ” مائیں نی میں کینو آکھاں“۔۔۔ میں نے پہلا فقرہ ہی سنا اور کھو سا گیا۔۔۔”ٹھک ٹھک ٹھک“ کسی نے گھر کا دروازہ زور زور سے پیٹا۔۔۔ میں ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھا باہر کی طرف دوڑا۔۔۔پیچھے سے۔۔۔ بہت پیچھے سے دھیمی دھیمی […]

مکمل تحریر پڑھیے »

’’نسوار‘‘ طنزومزاح
admin نے Tuesday، 1 September 2009 کو شائع کیا.

تحریر: حافظ مظفر محسنؔ ’’نسوار‘‘ طنزومزاح خوشبو وہ جو دل کو بھائے، وہ خوشبو جوکاٹ کھائے ڈاکٹر کے پاس لے جائے، ہنسنے والوں کورلائے، دل بھی دکھائے اور اذیت پہنچائے، اس سے بہتر ہے کہ کسی نسوار بیچنے والے کی دوکان کے پاس سے گزرے(آہستہ آہستہ۔۔۔رفتار تیزہو گی تو آپ اس مزے سے محروم رہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تحریر: حافظ مظفر محسنؔ طنزومزاح ’’چوہدری مائیکل جیکسن،ملنگوں کی دھمال اور کالا جادو‘‘ میں نے زندگی میں چوہدری علی احمد کو اتنا سنجیدہ، اداس، پریشان ہوتے نہیں دیکھا جتنا اداس اور پریشان وہ مائیکل جیکسن کی وفات پر ہوئے۔ ’’ بس یار مظفر۔۔کیا بتاؤں۔۔۔وہ مائیکل جیکسن اللہ کو پیارے ہو گئے۔۔۔دنیا ایک میوزک لوّر سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تحریر: حافظ مظفر محسنؔ چھینک مارنے والا طوطا اورآم خوری کا خوفناک منظر طنزومزاح صنوبرؔ خان جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کسی درخت کا نام نہیں، ہمارے دوست ہیں ان کی خوبیاں خامیاں، سب دوستوں کو پسند ہیں۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کی خوبیاں خامیاں دونوں ہی عوام الناس کو اچھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جملہ حقوق بحق "نوائے ادب" محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "نوائے ادب تھیم" منجانب م بلال م