محمد وارث
محمد وارث
سیالکوٹ
پاکستان
خاکسار کی تعلیم کاروبار کے متعلق ہے اور پیشہ “پرائی بیگار” یعنی پرائیوٹ نوکری لیکن عشق شعر و شاعری و علم و ادب و تحریر و تصنیف و مطالعہ و موسیقی سے ہے، اور ‘اسد’ تخلص رکھ، ‘شہیدوں’ میں نام بھی لکھوا رکھا ہے، اس لیے زندگی بٹی ہوئی ہے لیکن میں شکرگزار ہوں اپنی بیوی اور تین بچوں کا جو ہر قدم پر میرا ساتھ دیتے ہیں اور مطالعہ و تحریر کیلیے مجھے وہ وقت عنایت کرتے ہیں جس پر سراسر انکا حق ہے۔





Tuesday، 07 September 2010 بوقت 11:58 pm
واقعی بڑے لوگوں کے گھر والے ان سے بھی بڑے ہوا کرتے ہیں
کیونکہ ان کو بڑا بنانے میں ان کے گھر والوں کا بھی کہیں نہ کہیں حصہ ضرور ہوا کرتا ہے