Comments on: شاکر القادری http://nawaiadab.com/introduction-shakir-ul-qadree/ Just another WordPress site Wed, 16 Apr 2014 06:26:28 +0000 hourly 1 https://wordpress.org/?v=4.4.11 By: admin http://nawaiadab.com/introduction-shakir-ul-qadree/#comment-13253 Wed, 05 Dec 2012 06:04:23 +0000 http://nawaiadab.com/?p=69#comment-13253 السلام علیکم جناب آپ کا پیغام شاکر القادری صاحب کو پہنچا دیا جائے گا

]]>
By: محمد راشد شیخ http://nawaiadab.com/introduction-shakir-ul-qadree/#comment-12887 Wed, 21 Nov 2012 17:17:40 +0000 http://nawaiadab.com/?p=69#comment-12887 محترم شاکر القادری صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔سب سے پہلے میں آپ کو تاج نستعلیق کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔میں گزشتہ ۳۵برسوں سے فن خطاطی کا ادنیٰ طالب اعلم اور اس۔ا موضوع پر دو کتب کا مولف ہوں ۔ان میں ’تذکرہ خطین ‘کو خاصی شہرت ملی۔
میں آپ سے کمپیوٹر نستعلیق کے حوالے سے کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ازراہ کرم اپنے ای میل ایڈریس یا موبائل نمبر سے مطلع فرمائیں

محمد راشد شیخ

]]>
By: محمد طارق راحیل http://nawaiadab.com/introduction-shakir-ul-qadree/#comment-58 Wed, 08 Sep 2010 06:53:20 +0000 http://nawaiadab.com/?p=69#comment-58 شاکر القادری صاحب ہم آپ کے بارے میں جاننے کو بےتاب ہیں

]]>