Comments on: تانیہ رحمان http://nawaiadab.com/introduction-taniya-rehman/ Just another WordPress site Wed, 16 Apr 2014 06:26:28 +0000 hourly 1 https://wordpress.org/?v=4.4.11 By: سید انجم شاہ http://nawaiadab.com/introduction-taniya-rehman/#comment-21 Sat, 29 Aug 2009 10:06:14 +0000 http://nawaiadab.com/?p=85#comment-21 اسلام و علیکم!
انتہائی قابل عزیز تانیہ آپی
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اور خوشی ہے کہ ہمیں آپ جیسی مہربان سے کچھ سیکھنے کو ملا
اور دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو زندگی کے ہر سفر میں کامیاب کرے اور اللہ آپ کی تمام مشکلات کو دور فرمائے آمین الہی آمین
آپ کا چھوٹا بھائی سید انجم شاہ

]]>
By: سید علی محسن http://nawaiadab.com/introduction-taniya-rehman/#comment-12 Sat, 04 Jul 2009 07:17:28 +0000 http://nawaiadab.com/?p=85#comment-12 محترمہ تانیہ رحمان
ایک بار پھر آپ کا بہت شکریہ۔آپ خود اچھی اور مخلص ہیں‌اس لئے سب آپ کو مہربان اور مخلص دکھائی دیتے ہیں ۔ اللہ کرے ہم سب کا یہ بھرم یونہی قائم رہے ۔
ویب سائیٹ کے اجرا پر میری طرف سے دلی مبارکباد قبول فرمائیں ،آپ کا تخلیقی سفر جاری ہے ، مزید کامیابیوں کے لئے دعاگو ہوں۔

دعاگو اور دعاوں کا طالب

سید علی محسن

]]>