میری طرح اگر آپ کی منگنی ہوئی ہو۔ اور منگنی بھی اپنی پسند کی آپ کی منگیتر بھی اچھی ہو۔ اور اس کے باوجود کوئی لڑکی آپ کو فون کرے آپ فون ریسیو کریں اور السلام علیکم کہیں اور دوسری طرف سے جواب آئے ” آئی لو یو” آپ بولیں ہیلو اور دوسری طرف سے پھر آواز آئے ” آئی لو یو” تو پھر آپ کا کیا حال ہو گا آپ کی سوچیں گے آپ کی حالت کیسی ہو گی