محفوظات برائے ”متفرق“ زمرہ
ائیر بلو اور میں
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۲ ستمبر ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

جب پاکستان سے میں آیا تو اس وقت بھی ائیر بلو پر ہی آیا تھا۔ لیک اس وقت تو مجھے کوئی پرشانی نہیں ہوئی سٹاف بہت اچھے طریقے سے پیش آیا جہازنے وقت پر پرواز کی اور وقت پر ہی ابوظہبی پہنچا جہان کے عملے نے بھی اچھا برتاو کیا  لیکن اس دفعہ ناجانے کیا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

سرپرائز
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱ ستمبر ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے جیسا میرے ساتھ ہوا ہے کیا آپ نے کبھی کسی کو سرپرائز دیا ہے ایسا سرپرائز جیسا میں نے دیا ہے جی جی بتاتا ہوں بھائی ہوا کچھ یوں میں نے گھر والوں کو بتایا کہ میں تین تاریخ کو آ رہا ہوں میں نے سوچا سب [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

تیاری مکمل
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱ ستمبر ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

لو جی اللہ کے کرم سے تیاری مکمل ہو چکی ہے آج رات کو انشاءاللہ 10 بجے یہاں سے نکل جاؤں گا اور کل صبح انشاءاللہ پاکستان میں ہوگی میں کوشش کروں گا پہنچتے ساتھ ہی آپ کو بتا دوں یا پھر جب بھی وقت ملا ضرور بتا دوں گا انشاءاللہ آج کے لیے اللہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کرکٹ سکینڈل
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱ ستمبر ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کرکٹ سکینڈل کی خبر میں نے اس دن ہی جیو پر سن لی تھی جس دن یہ مسئلہ شروع ہوا تھا۔ مجھے بھی بہت غصہ آیا تھا لیکن میں خاموش رہا یہاں انڈین بنگالی اور سیرلنکن وغیرہ مجھ سے اس موضوع پر بات کرتے ہیں تو میں ان کو کہتا ہوں کہ یہ ابھی الزام [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

وقت کی رفتار
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۳۰ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

یوں تو کہا جاتا ہے وقت سب سے بڑا مرہم ہے وقت کے ساتھ ساتھ بہت سے دکھ غم مٹ جاتے ہیں وقت اچھا بھی آتا ہے بُرا بھی لیکن وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وقت گزر جاتا ہے ہمیشہ یہی سنا ہے وقت بہت تیز رفتاری سے چلتا ہے کامیاب وہی ہے جو [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

“امید ” ایک نیا فورم
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۸ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ایک نئی امید کے ساتھ ایک نیا فورم امید کے نام سے منظر عام پر آ چکا ہے امید کرتے ہیں امید فورم اردو کے ساتھ ساتھ اردو پڑھنے لکھنے اور سمجھنے والوں کے لیے ایک روشن کرن ہوگا ابھی امید نیا ہے لیکن انشاءاللہ جلد ہی ایک نام پیدا کر لے گا انشاءاللہ

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

آپ روزہ رکھتے ہیں تو مرتے نہیں ہیں؟
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۱۴ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کل میری بھانجی نے پہلا روزہ رکھا سارا دن تو ٹھیک گیا لیکن شام کو بہت مشکل ہوگئی اور افطاری سے کچھ دیر پہلے ہی اپنے امی ابو سے بولی آپ روزہ رکھتے ہیں تو آپ نہیں مرتے میں تو مرنے والی ہوگی ہوں:D اللہ کا شکر ہے بھانجی نے پورا روزہ رکھا لیکن میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

جشن آزدی مبارک
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۱۳ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

آپ سب کو جشن آزادی مبارک اللہ تعالیٰ ہمیں اس ملک کے لیے کچھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جشنِ آزادی کی دو تصویریں

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

14 اگست سے ایک دن پہلے
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۱۲ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کل 14 اگست ہے لیکن مجھے ایک دن پہلے ہی لکھنا پڑا میں بھی اگست کے حوالے سے ہی لکھنا چاہ رہا ہوں سننے میں آیا ہے کہ آج سے 29 سال پہلے جولائی اور اگست کا رمضان تھا اور عید اگست میں ہوئی تھی اس دفعہ بھی اگست اور ستمبر کا رمضان ہے امید [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

میں روزے سے ہوں
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۱۲ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

رمضان شروع ہو گیا ہے اب ہر طرف سے ایسی صدائیں ضرور آئیں گی “تمیں پتہ نہیں ہے میں روزے سے ہوں” ، ایک تم دماغ کھا رہے ہو اور اوپر سے میرا روزہ ہے، جا جا روزوں میں دماغ خراب نا کر، وغیرہ وغیرہ اس پر مجھے اس پر مجھے سید ضمیر جعفری صاحب [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

قانون
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۱۲ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کچھ دن پہلے ہی رات کو ہم ابوظہبی شہر میں خریداری کرنے کے لیے گے میں نے بچوں کے لیے کچھ چیزیں خریدنی تھیں ان سے وعدہ تھا کہ واپسی پر کھیلونے لے کر آؤں گا اس لیے میرے ساتھ بابر بھائی جو میرے ساتھ کام کرتے ہیں اور قیصر بھائی جو ساتھ والی دوکان [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

پہلی افطاری
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۱ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

آج پہلا روزہ ہے اور پہلے روزے کی پہلی افطاری بڑے اہتمام کے ساتھ کی جاتی ہے آج ہم بھی افطاری کی تیاری کر رہے ہیں پکوڑے سموسے پھل وغیرہ لانے ہیں  آپ بتائیں آپ پہلی افطاری میں کیا تیاری کریں گے ابھی تو ہم کر رہے ہیں افطاری کے بعد تفصیل لکھوں گا آپ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

رمضان کریم
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۰ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ابھی ابھی اعلان ہوا ہے کہ یہا؎ن کل روزہ ہے یعنی آج رمضان کی پہلی تاریخ ہے سعودی حکومت کے مطابق چاند نظر آ گیا ہے اس لیے کل روزہ ہے جہان جہان رمضان شروع ہو گیا ہے وہاں وہاں کے مسلمانوں کو رمضان مبارک اور جہاں کل رمضان ہو گا ان کو ایڈوانس مبارک [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ہمارا کیا ہو گا؟
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۷ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

سیلاب ، دہشتگردی، غربت، قتلِ عام، چوری ڈاکہ، ہیرا پھیری،  اورہم ہمارا کیا ہوگا

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کتاب دوستی
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۵ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کتاب تو ہوش آتے ہی دیکھ لی تھی لیکن کتاب اصل میں ہے کیا اس بارے میں کچھ دیر سے پتہ چلا کالج کے کارناموں کے بعد جب عملی زندگی میں قدم رکھا یعنی جب نوکری شروع کی تو ان دنوں بہت فرصت ہوا کرتی تھی۔ نوکری کیا تھی بس چوکیداری تھی۔ چاندنی چوک میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”دیا جلائے رکھنا ہے“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب ایم بلال