محفوظات برائے ”مُسدّسِ حالی“ زمرہ
مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ) نہ واقف تھے انساں قضا اور جزا سے نہ آگاہ تھے مبدا و منتہا سے لگائی تھی ایک اِک نے لو ماسوا سے پڑے تھے بہت دور بندے خدا سے یہ سنتے ہی تھرّا گیا گلّہ سارا یہ راعی نے للکار کر جب پکارا کہ ہے ذاتِ واحد عبادت کے لائق [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ) یکایک ہوئی غیرتِ حق کو حرکت بڑھا جانبِ بو قبیس ابرِ رحمت ادا خاکِ بطحا نے کی وہ ودیعت چلے آتے تھے جس کی دیتے شہادت ہوئی پہلوئے آمنہ سے ہویدا دعائے خلیل اور نویدِ مسیحا ہوئے محو عالم سے آثارِ ظلمت کہ طالع ہوا ماہِ بُرجِ سعادت نہ چھٹکی مگر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ) عَرَب جس کا چرچا ہے یہ کچھ وہ کیا تھا جہاں سے الگ اِک جزیرہ نما تھا زمانہ سے پیوند جس کا جدا تھا نہ کشورستاں تھا، نہ کشور کشا تھا تمدّن کا اُس پر پڑا تھا نہ سایا ترّقی کا تھا واں قدم تک نہ آیا نہ آب و ہوا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مُسدّس کسی نے یہ بقراط سے جا کے پوچھا مرَض تیرے نزدیک مہلک ہیں کیا کیا کہا دکھ جہاں میں نہیں کوئی ایسا کہ جس کی دوا حق نے کی ہو نہ پیدا مگر وہ مَرَض جس کو آسان سمجھیں کہے جو طبیب اس کو ہذیان سمجھیں سبب یا علامت گر ان کو سُجھائیں تو [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

رُباعی پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے اسلام کا گِر کر نہ ابھرنا دیکھے مانے نہ کبھی کہ مد ہے ہر جزر کے بعد دریا کا ہمارے جو اترنا دیکھے

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

دوسرا دیباچہ متعلق بہ ضمیمہ 1303ھ حدیثِ درد دل آویز داستانے ہست کہ ذوق بیش دہد چوں دراز تر گردد مسدس مد و جزرِ اسلام اول ہی اول 1296ھ میں چھپ کر شائع ہوا تھا۔ اگرچہ اس نظم کی اشاعت سے شاید کوئی متعدد بہ فائدہ سوسائٹی کو نہیں پہنچا مگر چھ برس میں جس [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

پہلا دیباچہ 1296ھ بسم اللہ الرحمن الرحیم حامداً و مصلّیاً بلبل کی چمن میں ہمزبانی چھوڑی بزمِ شعرا میں شعر خوانی چھوڑی جب سے دلِ زندہ تو نے ہم کو چھوڑا ہم نے بھی تری رام کہانی چھوڑی بچپن کا زمانہ جو کہ حقیقت میں دنیا کی بادشاہت کا زمانہ ہے۔ ایک ایسے دلچسپ اور [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

شمس العلما مولانا الطاف حسین حالی کی سوانح حیاتجو آپ نے نواب عماد الملک بہادرمولوی سید حسین صاحب بلگرامیکی فرمائش سے سپردِ قلم کی میری ولادت تقریباً 1253ھ مطابق 1837ء میں بمقام قصبہ پانی پت جو شاہجہان آباد سے جانبِ شمال 53 میل کے فاصلہ پر ایک قدیم بستی ہے، واقع ہوئی۔ اس قصبہ میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّسِ حالی از مولانا الطاف حُسین حالی
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مدّ و جزرِ اسلام المعروف بہ مُسدّسِ حالی از مولانا الطاف حُسین حالی فہرست – خود نوشت سوانح حیات مولانا حالی – پہلا دیباچہ – دوسرا دیباچہ – رباعی – مُسدّس – ضمیمہ – عرضِ حال

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مجھے ڈر ہے اے میرے ہم قوم یارو مبادا کہ وہ ننگِ عالم تمہیں ہو گر اسلام کی کچھ حمیت ہے تم کو تو جلدی سے اٹھو اور اپنی خبر لو وگر نہ یہ قول آئے گا راست تم پر کہ ہونے سے ان کا نہ ہونا ہے بہتر رہو گے یو نہیں فارغ البال [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

14 نشہ میں مئے عشق کے چور ہیں وہ صفِ فوجِ مژگاں میں محصور ہیں وہ غمِ چشم و ابرو میں رنجور ہیں وہ بہت ہات سے دل کے مجبور ہیں وہ کریں کیا کہ ہے عشق طینت میں ان کی حرارت بھری ہے طبعیت میں ان کی اگر شش جہت میں کوئی دلربا ہے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

عرب جو تھے دنیا میں اس فن کے بانی نہ تھا کوئی آاق میںجن کا ثانی زمانہ نے جن کی فصاحت تھی مانی مٹادی عزیزوں نے ان کی نشانی سب ان کے ہنر اور کمالات کھوکر رہے شاعری کو بھی آخر ڈبو کر ادب میں پڑی جان ان کی زباں سے جلا دین نے پائی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

13 یو نہیں جو کتاب اس پیمبر پہ آتی وہ گمراہیاں سب ہماری جتاتی ہنر ہم میں جو ہیں وہ معلوم ہیں سب علوم اور کمالات معدوم ہیں سب چلن اور اطوار مذموم ہیں سب فراغت سے دولت سے محروم ہیں سب جہالت نہیں چھوڑتی ساتھ دم بھر تعصب نہیں بڑھنے دیتا قدم بھر وہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

12 تو پڑتی ہیں اس پر نگاہیں غضب کی کھٹکتا ہے کانٹا سا نظروں میں سب کی بگڑتا ہے جب قوم میں کوئی بن کر ابھی بخت و اقبال تھے جس کے یاور ابھی گردیں جھکتی تھیں جس کے در پر مگر کردیا اب زمانے نے بے پر تو ظاہر میں کڑھتے ہیں پر خوش [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مُسدّس (گزشتہ سے پیوستہ)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۷ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

شریعت کے احکام تھے وہ گوارا کہ شیدا تھے ان پر یہود و انصاریٰ گواہ ان کی نرمی کا قرآن ہے سارا خود اَلدّینُ یُسر نبی نے پکارا مگر یاں کیا ایسا دشوار ان کو کہ مومن سمجھنے لگے بار ان کو نہ کی ان کی اخلاق میں رہنمائی نہ باطن میں کی ان کے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”دیا جلائے رکھنا ہے“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب ایم بلال