محفوظات برائے ”خرم ابنِ شبیر کی تحریریں“ زمرہ
آفت پر آفت
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۲۲ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

یہ بات تو ثابت ہو چکی ہے کہ ہم انسان نہیں ہے اور اگر جانور کہا جاے تو بھی جانوروں کے ساتھ ذیاتی ہوگی۔ پورا ملک سیلاب کی تباہی کا شکار ہو چکا ہے دہشت گردی اپنی جگہ مہنگائی اپنی جگہ لیکن کیا بات ہے جو ہمیں جانور سے بھی گیا گزرا بنا گئی ہے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ایمان، اتحاد ، تنظیم
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۱ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

آج افطاری کے وقت اپنے تکے کے نیچے پڑے ہوئے پاسپورٹ پر نظر گئی تو وہاں مجھے یہ الفاظ لکھے ہوئے نظر آئے۔ “ایمان، اتحاد، تنظیم” میں غور کرنے لگا یہ الفاظ میں نے پہلے بھی کہیں پڑھے ہوئے ہیں۔ اور سوچنا شروع کر دیا آخر کار میں مجھےکچھ کچھ یاد آنے لگا کہ روات [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

محبت پھر پلٹ آئے
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۸ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ہم پاکستانی ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم پاکستانی ہونے کے باوجود پاکستان میں رہتے ہوئے بھی پاکستان کو ہی غلط کہتے ہیں۔ کچھ سال پہلے کی بات ہے پاکستان میں محبت بستی تھی دوسرے ممالک کے لوگ یہاں آتے اور خوش ہو کر جاتے تھے۔ ہمارے صوبوں کا لباس پسند کیا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کیا ماں ایسی بھی ہوتی ہے؟
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۱۰ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ساجدہ ، شہزاد کو پسند کرتی تھی اور شادی بھی کرنا چاہتی تھی  اور اسی طرح شہزاد بھی ساجدہ کو پسند کرتا تھا  اب شہزاد نے اپنے گھر بات کر لی تھی کہ وہ ساجدہ سے شادی کرنا چاہتا ہے اور شہزاد کے گھر والے بھی تیار ہو گے رشتہ لے کر ساجدہ کے گھر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کام چور نمازی
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۲۱ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ہر ظہر کی نماز کے بعد علی کو ساجد صرف یہ کہنے آتا تھا کچھ خدا کا خوف کرو نماز کا وقت ہے اور تم ابھی تک کام کر رہے ہو کبھی نماز پڑھ لیا کرو جمعہ کے علاوہ بھی نمازیں فرض ہیں تم تو صرف جمعہ کی نماز پڑھتے ہو باقی کی نمازیں کیا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

خاموشی غلامی ہے
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۲۱ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کیا حقیقت ہے اور کیا افسانہ، کون سچا ہے اور کون جھوٹا اس بات کا اب اندازہ لگانا کچھ مشکل نہیں‌رہا صورتِ حال ہی کچھ ایسی ہے کہ اب کسی پر یقین کرنا اتنا مشکل ہو گیا ہے کہ بیان سے باہر ہے ایک طرف تو عوام ، بجلی، گیس ، پانی کے بلوں اور [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مہمان نواز
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۵ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ذکر جب پٹھانوں کا چلا ہے تو کیوں نا پھرذکر ان کی مہمان نوازی کا بھی کرتے جائیں بے شک مہمان نوازی میں کوئی ان کا ثانی نہیں ہے۔ یہ واقعہ پاکستان کے خوبصورت شہر ہنگو کا ہے جہاں کی خوبصورتی کی تعریف کی جاتی ہے اور بے شک ہنگو شہر دیکھنے سے تعلق رکھتا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

آدھی شادی مبارک
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۵ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

  لو جناب لکھنے کو ایک اور بات مل گئی ویسے تو بہت سی باتیں ہیں جن پر لکھنا ہے، ایک ہندوستانی کے بارے میں لکھنا ہے جو کہتا تھا میں ہندوستان میں زیادہ بہتر تھا یہاں سے میں وہاں جاؤں گا تو واپس کبھی نہیں آؤں گا لیکن چھ ماہ بعد ہی واپس آ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

صرف حقوق نہیں فرائض بھی
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۷ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

“یہ میرا حق ہے” یہ بات تو تقریباََ سب کو ہی پتہ ہے کہ یہ میرا حق ہے لیکن اپنے فرض کا پتہ ہونے کے باوجود غفلت برتی جاتی ہے حقوق کے ساتھ ساتھ فرائض بھی ادا کرنا فرض ہے اگر یوں کہا جائے کے پہلے اپنے فرائض ادا کریں اور پھر اپنے حقوق کی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ساری خرابیوں کا ذمہ دار میں خود ہوں
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۳۰ اپریل ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ہمیں اس بات کی سمجھ نہیں‌آتی کے خراب کون ہے میں یا پاکستان، پاکستان میں بجلی کی کمی ہے، اس لیے پاکستان ٹھیک نہیں یہاں بے روزگاری ہے، یہ پاکستان کا قصور ہے، یہاں انصاف نہیں ملتا ، یہاں ہر کام کے لیے رشوت لی جاتی ہے، یہاں پانی کی کمی ہے، دنیا کی ہر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ایک خط جعفر کے نام
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۱۶ اپریل ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مرضی کا اسلام
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۱۶ اپریل ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

یہ جو واقعہ بیان کرنے لگا ہوں یہ میرے جاننے والوں کا ہے  ہوا کچھ یوں میری کزن (منگیتر) کی ایک سہیلی ہے جس کی شادی ایک ایسے لڑکے سے ہوئی جن کا مسلک لڑکی کے مسلک سے مختلف تھا اب شادی سے پہلے کسی نے  اس بات کا فیصلہ نہیں کیا تھا کہ کون [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کامیڈین
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۳۱ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

حالات انسان کو کچھ بھی بننے پر مجبور کر دیتے ہیں کوئی حلال رزق کمانے کی خاطر کہیں کاغذ اٹھاتا ہے تو کہیں جوتے پالش کرتا ہے  کوئی ہوٹل میں چائے پلاتا ہے تو کوئی برتن صاف کرتا ہےاور کچھ لوگ حلال و حرام کی پہچھان کیے بغیر حالات سے مجبور ہو کر چوری ڈاکا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

خرم شہزاد بھائی
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۲۹ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

خرم شہزاد بھائی کیا میرے چہر پر لکھا ہوا ہے کہ میں بے وقوف ہوں۔ اکثر میرے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے لیکن کیا کروں چپ ہو جاتا ہوں آج دوکان پر ایک جوان آیا اس نے کچھ عرض کی اس کی عرض کچھ یوں تھیں توجہ فرمائے گا السلام علیکم وعلیکم السلام کیا نام [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

اور پھر ملاقات نا ہوئی
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۶ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

بھائی کی یہی عادت ہے اکثر ایسا ہی کرتے ہیں جب کام سر پر آ جاتا ہے پھر بتاتے ہیں آج بھی انھوں نے ایسا ہی کیا  سیپرس سے پاکستان جارہے تھے اور دو گھنٹے کے لیے ابوظہبی میں انھوں نے رکنا تھا میں نے پہلے ہی ان کو کہا تھا اگر یہاں آنا ہے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”دیا جلائے رکھنا ہے“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب ایم بلال