خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۱۳ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
اصنافِ شعر یعقوب آسی اردو میں رائج اصنافِ شعر کو دو حوالوں سے دیکھا جا سکتا ہے: ہیئت کے اعتبار سے اور نفسِ مضمون کے اعتبار سے۔ ہیئت کے حوالے سے اب تک متعارف ہونے والی اصناف میں گیت، دوہا، کافی، ماہیا، ثلاثی، ہائیکو، رباعی، مخمس، مسدس، ترکیب بند، قطعہ بند، مسبع، معریٰ نظم، [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۰ اپریل ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
عید گاہ (منشی پریم چند) رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آج عید آئی۔ کتنی سہانی اور رنگین صبح ہے۔ بچے کی طرح پر تبسم درختوں پر کچھ عجیب ہریاول ہے۔ کھیتوں میں کچھ عجیب رونق ہے۔ آسمان پر کچھ عجیب فضا ہے۔ آج کا آفتا ب دیکھ کتنا پیارا ہے گویا دُنیا کو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۱۹ اپریل ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
کفن (منشی پریم چند) جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوۓ الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوۓ تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۷ اپریل ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
کچھ دن پہلے میں نے انسانیت ری انسٹال۔ لکھا تھا اس پر پاک نیٹ کے ایک رکن بدرالزمان صاحب نے ایک تبصرہ کیا جو مجھے بہت پسند آیا سوچا آپ سے بھی شئیر کر دوں تو کہتے کچھ یوں ہیں۔ خرم بھائی بہت خوب لکھا اپ نے ۔ ۔ ۔ لیکن بتاتا چلوں کہ خوش [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۱۵ مارچ ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
کچھ دن پہلےمیں نے ایک پرچہ بنایا تھا پرچہِ حکومت کے نام سے میرے ایک دوست بلاگر نے اس پرچے کا کیاخوب جواب دیا ہے میں ان کے بلاگ سے کاپی کر رہا ہوں ان کی اجازت سے آپ بھی پڑھ لیں اور رائے دیں شکریہ جوابِ پرچہ حکومت نام : حالات اور مفاد پر [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۲۷ فروری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
زَم زَم کی وجہ تسمیہ جب گلشنِ ابراہیم علیہ السلام کے نونہال اسماعیل علیہ السلام نے پیاس کی شدت سے زمین پر ایڑیاں رگڑیں تو قدرتِ اِلٰہیہ سے پتھریلی زمین سے پانی کا چشمہ جاری ہوگیا۔ تیز پانی کا چشمہ دیکھ کر سیدہ ہاجرہ علیھاالسلام نے ننھے اسماعیل کو نقصان پہنچ جانے کے ڈر سے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۶ فروری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
فصل دُوُم جملہ مناسکِ حج اَنبیاء علیہم السلام کی یادگار ہیں حج کو شہادت اور نماز کے بعد تیسرے رُکنِ اِسلام کا درجہ حاصل ہے۔ فریضۂ حج کی بنیاد اور تمام مناسکِ حج درحقیقت حضرت ابراہیم، حضرت اسمٰعیل اور حضرت ہاجرہ علیہم السلام کی زندگی کے عظیم واقعات سے عبارت ہیں۔ انہوں نے صبر و [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۶ فروری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
فصل اَوّل نمازِ پنجگانہ اَنبیاء علیہم السلام کی یادگار ہے جمہور اہلِ اِسلام بارہ ربیع الاول کا دن ’’جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘‘ کے طور پر مناتے ہیں اور پنے آقا و مولا حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپنی والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار اپنے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۶ فروری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شعائرِ اِسلام (تاریخی تناظر میں) ہمارے عقیدے، باطنی اِرتقاء اور رُوحانی زندگی کا اِنحصار ’’ذِکر‘‘ یعنی یاد کرنے، یاد رکھنے اور یاد منانے پر ہے۔ ہمارے روز مرہ معاملات، سرگرمیاں، حرکات و سکنات، گفتگو، سمجھ بوجھ، پڑھنا لکھنا، میل ملاقات، الغرض جملہ اُمورِ زندگی اُس علم [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۶ فروری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حسنِ مطلق نے اَزل سے اِس کائنات کو اِس قدر دِل کش و رَعنا اور حسن و جمال کی جلوہ آرائیوں کا مرقع بنایا ہے کہ اس کے جاذبِ نظر ماحول میں اِنساں بے اِختیار گم ہو جاتا ہے۔ عالمِ آفاق کے خارجی مظاہر قدم قدم پر دامن [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۲۷ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
نابینا مسافر وہ جس راستے پر چل رہا تھا خود نہیں جانتا تھا کہ وہ صراط مستقیم ہے یا پھر گمراہی کا راستہ ۔ اسے راہ میں ایک شخص ملا بھی تھا اس نے یہ کہہ کر اسے اپنے ساتھ لیا تھا کہ تم راستہ بھول گئے ہو۔ آؤ میں تمہیں تمہاری منزل تک پہنچا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۲۷ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
سمجھوتہ اس نے اپنے خط میں لکھا تھا ۔۔۔ ’’ میں نے اجنبی زندگی سے سمجھوتہ کر لیا ہے۔ اب مجھے ساری خوشیاں مل گئی ہیں۔ میں بہت خوش ہوں۔ اب تم میرے بارے میں سوچا نہ کرو۔ خدا کرے تمہاری زندگی بھی تمہیں خوشیاں دیں‘‘۔۔۔۔ اس کا خط میں مشکل سے پڑھ پاتا ہوں۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۶ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
غالب کی اردو شاعری کے سلسلے میں ایک افسانہ مشہور ہے یعنی یہ کہ نواب حسام الدین حیدرخان نے غالب کا ابتدائی کلام لکھنئو میں میر تقی میر کو دکھایا تو میر صاحب نے کہا کہ اگر اس لڑکے کو استاد کامل نے سیدھے راستے پر ڈال دیا تو لاجواب شاعر بن جائے، ورنہ مہمل [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۲۵ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
سینما کا عشق “سینما کا عشق” عنوان تو عجب ہوس خیز ہے۔ لیکن افسوس کہ اس مضمون سے آپ کی تمام توقعات مجروح ہوں گی۔ کیونکہ مجھے تو اس مضمون میں کچھ دل کے داغ دکھانے مقصود ہیں۔ اس سے آپ یہ نہ سمجھئے کہ مجھے فلموں سے دلچسپی نہیں یا سینما کی موسیقی اور [...]
مکمل تحریر پڑھیے »