دیا جلائے رکھنا ہے

ائیر بلو اور میں
جب پاکستان سے میں آیا تو اس وقت بھی ائیر بلو پر ہی آیا تھا۔ لیک اس وقت تو مجھے کوئی پرشانی نہیں ہوئی سٹاف بہت اچھے طریقے سے پیش آیا جہازنے وقت پر پرواز کی اور وقت پر ہی ابوظہبی پہنچا جہان کے عملے نے بھی اچھا برتاو کیا  لیکن اس دفعہ ناجانے کیا وجہ ہے جو اتنی پرشانی اٹھانا پڑی

میں نے دو ماہ پہلے ہی ٹیکٹ لیے لیا تھا اس وجہ سے کہ آخری دنوں میں ایک تو قیمت زیادہ ہوگی اور دوسرا سیٹ پتہ نہیں ملے گی یا نہیں

لیکن دو ماہ پہلے سیٹ کروانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

دو بجے کی فلائیٹ تھی 11 بجے میں پہنچ گیا تھا مجھے باس، بابر بھائی اور میرے دوست چھوڑنے آئے تھے جب بتایا گیا  جہاز دیر سے آئے گا تو میں نے باس اور دوستوں کو واپس جانے کا کہہ دیا دو بجے تک جب جہاز نا آیا تو اس وقت یہ کہا گیا کہ آپ لوگ انتطار کرو ہم کچھ کرتے ہیں

ریسپشن والوں سے پوچھا تو انھوں نے کہا ائیر بلو کا سٹاف آئے گا وہ آپ کو آ کر وجہ بتائے گا اور آپ کی آئندہ کی فلائیٹ کا بھی بتائے گا تین بجے کے قریب سٹاف آیا اور صرف فیملی والوں کو لیے کر دبئی چلے گے اور ان کو فلائیٹ مل گئی لیکن فیملی کے بغیر جتنے بھی بندے تھے ان کو کہا اپنا اپنا بندوبست کر لیں کچھ کو کہا کہ شارجہ چلے جائیں اور کچھ کو کہا دبئی لیکن جمعہ اور ہفتے کے دن

اس دوران میں خاموش ہی رہا کسی سے بات نا کی بس جو کچھ لوگوں کو پتہ چلتا مجھے ان سے پتہ چل جاتا میں ے باس کو فون کر کے بتا دیا فلائیٹ کنسل ہوگئی ہے وہ مجھے لینے کے لیے نکل پڑے میں نے سٹاف والوں سے بہت ادب سے بات کی تو انوں نے مجھے اپنے منیجر کا فون نمبر دے دیا کہ ان سے بات کریں میں نے ان کو فون کیا وہ شاہد سو کر اٹھے تھے ان کو اس صورتِ حال کا پتہ ہی نہیں تھا میرے بتانے پر ان کو پتہ چلا تو انھوں نے کہا آپ سٹاف سے بات کریں پھر میں ے ان کو سٹاف کے بارے میں بتایا کہ وہ ہمارے ساتھ کس طرح پیش آ رہے ہیں تو انھوں نے کہا آپ مجھے صبح فون کریں مجھے غسہ آ گیا میں نے کہا آپ کوفون صبح کروں تو اس وقت کیا کروں کہاں جاؤں پھر انھوں نے کہا میں کیا کر سکتا ہوں میں نے کہا شاباش جی سٹاف کہتا ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے اور آپ کہتے ہیں آپ کچھ نہیں کر سکتے بہت اچھی ائیر لائن ہے  اس پر ان کو بھی غصہ آ گیا اور غصے میں اتنا کہا کہ صبح فون کر کے رابطہ کرو اور فون بند کر دیا میں نے صبح آٹھ بجے پھر فون کیا  میرے سلام کے فورا بعد رات والی بات کی معافی مانگی اور پھر مجھ سے ٹیکٹ پر لکھا ایک نمبر مانگا اور کہا آپ کے پاس تین آپشن ہیں ایک جمعہ والے دن صبح دبئی سے فلاٹ ہے ایک ہفتے والے دن شارجہ سے اور تیسرا اگر آپ پیسے لینا چاہتے ہیں تو وہ واپس لے لیں  میں نے کہا جمعہ والے دن کی سیٹ کنفرم کر دیں تو پھر انوھں نے کہا میں دو گھنٹو بعد فون کر کےبتا تا ہوں

دو گھنتوں بعد فون آیا لیکن انھوں نے کہا ابھی تک کنفرم نہیں ہے جب کنفرم ہوگی تو آپ کو بتا دیں گے لیکن جب ایک گھنٹے دک فون نہیں ایا تو پھر میں نے فون کیا تو جناب کا فون ہی بند تھا پھر فورا باس نے اپنے بھائی سے کہہ کر دوسری ائیر لائن کا ٹیکٹ  کنفرم کردیا ہے اب انشاءاللہ اسی وقت پر صبح  گھر کے لیے روانگی ہے اللہ بہتر کرے آمین

سرپرائز
کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے جیسا میرے ساتھ ہوا ہے

کیا آپ نے کبھی کسی کو سرپرائز دیا ہے ایسا سرپرائز جیسا میں نے دیا ہے جی جی بتاتا ہوں بھائی ہوا کچھ یوں میں نے گھر والوں کو بتایا کہ میں تین تاریخ کو آ رہا ہوں میں نے سوچا سب سے پہلے پاپا جی کے آفس جاؤں گا  پھر امام اور عبدالاحد کو سکول سے لوں گا اور پھر گھر جاؤں گا شام کو ایک دوست کے گھر سب دوستوں کی افطاری تھی وہاں اچانک جاؤں گا اور سب کے چہرے دیکھوں گا کتنا مزہ آئے گا۔

لیکن یہ کیا سرپرائز کے اوپر ایک اور سرپرائز یعنی میری فلائٹ کنسل ہوگئی کچھ وجہ نہیں بتائی ان لوگوں نے اب میں اس وقت سحری کر چکا ہوں اور اپنے روم میں ہی لیٹا ہوا ہوں  اب کل یا پرسوں کی فلائٹ ہوگی کنفرم نہیں ہے جب کنفرم ہوگا آپ کو بتا دوں گا

تیاری مکمل
لو جی اللہ کے کرم سے تیاری مکمل ہو چکی ہے آج رات کو انشاءاللہ 10 بجے یہاں سے نکل جاؤں گا اور کل صبح انشاءاللہ پاکستان میں ہوگی میں کوشش کروں گا پہنچتے ساتھ ہی آپ کو بتا دوں یا پھر جب بھی وقت ملا ضرور بتا دوں گا انشاءاللہ آج کے لیے اللہ خافظ

کرکٹ سکینڈل
کرکٹ سکینڈل کی خبر میں نے اس دن ہی جیو پر سن لی تھی جس دن یہ مسئلہ شروع ہوا تھا۔ مجھے بھی بہت غصہ آیا تھا لیکن میں خاموش رہا یہاں انڈین بنگالی اور سیرلنکن وغیرہ مجھ سے اس موضوع پر بات کرتے ہیں تو میں ان کو کہتا ہوں کہ یہ ابھی الزام ہے جب الزام ثابت ہوگا پھر میں ان کو غلط کہوں گا چلیں وہ تو دوسرے ممالک کے لوگ ہیں جو مجھ سے سوال کرتے ہیں لیکن ہمارے اپنے ہی ان کو قصور وار سمجھتے ہیں ہمیں ملزم اور مجرم میں فرق ہی نظر نہیں آتا

پاکستانی کھیلاڑی جیسے بھی ہیں ہیں تو وہ پاکستانی اگر ان پر کوئی الزام لگا ہے تو اس کا مطلب ہے ہم پاکستانیوں پر لگا ہے

میری رائے تو یہی ہے کہ ابھی خاموش رہا جائے کوئی بیان نا دیا جائے جب الزام ثابت ہو جائے پھر جو جو مجرم ہوں ان کو ایسی سزا دی جائے کہ دوبارہ کوئی ایسا کرنے کے بارے میں نا سوچے

وقت کی رفتار
یوں تو کہا جاتا ہے وقت سب سے بڑا مرہم ہے وقت کے ساتھ ساتھ بہت سے دکھ غم مٹ جاتے ہیں وقت اچھا بھی آتا ہے بُرا بھی لیکن وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وقت گزر جاتا ہے ہمیشہ یہی سنا ہے وقت بہت تیز رفتاری سے چلتا ہے کامیاب وہی ہے جو وقت کے ساتھ چلے سستی کرنے والا ہمیشہ پیچھے رہ جاتا ہے۔ لیکن پچھلے ایک ہفتے سے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ وقت کوئی شے ہی نہیں ہے وقت کا وجود ہی نہیں ہے اگر وقت کا وجود ہوتا تو وقت چلتا نا   ایک ستمبر کی رات کو انشاءاللہ یہاں سے روانگی ہے اور دو ستمبر کی صبح انشاءاللہ پاکستان میں ہوگی لیکن یہ ایک ستمبر کی رات آنے کا نام ہی نہیں لے رہی میں نے اپنی طرف سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں اپنی پنکنگ مکمل کر لی ہے ہر چیز تیار ہے لیکن وقت گزر تو تب نا سننے میں آیا ہے یہ وقت مشکل سے گزر رہا ہے لیکن گھر پہنچتے ہیں وقت کی رفتار تیز ہوجائے گی اگر ایسا ہی ہے تو پھر یہ تو نا انصافی ہے

خیر مقصد یہ تھا کہ انشاءاللہ دو ستمبر کو پاکستان پنچ جاؤں گا اور باقی کی تفصیل وہاں جا کر بیان کروں گا ابھی اتنا بتا دوں کہ 26 رمضان کو انشاءاللہ نکاح شریف ہے میرا   اور اس نکاح پر آپ آ تو نہیں سکتے لیکن دعاؤں میں یاد رکھے گا

نکاح پر اس لیے نہیں آ سکتے کیونکہ مجھے خود یہ پتہ نہیں ہے کہ مجھے بھی لے کر جائیں گے یا نہیں   میرے لیے اور آنے والے وقت کے لیے دعا کیجے اللہ تعالیٰ ہم پر اپنا کرم فرمائے آمین

کیا آپ جانتے ہیں کہ:
کیا آپ جانتے ہیں کہ:

آج محمد علی مکی  کا بلاگ دیکھ رہا تھا کہ وہاں سے یہ معلومات ملی “کیا آپ جانتے ہیں کہ” کچھ سیکنڈ کے بعد نئی معلومات سامنے آ جاتی مجھے یہ طریقہ بہت اچھا لگا میں نے سوچا وہاں سے کچھ  چھوٹی چھوٹی معلومات کاپی کر کے اپنے بلاگ پر لگا دوں یہ سب معلومات مکی بھائی کے بلاگ سے لی گئی ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ

زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے

مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے

دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا

اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار ظفر علی تھے

مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا

گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے، یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں

تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا

کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں

اریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیا گیا

دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے

ٹلر برلن کا نام بدل کر جرمینیا رکھنے کا ارادہ رکھتا تھا

نظامِ شمسی کے تمام سیارے اپنے گرد مغرب سے مشرق کی سمت چکر کھاتے ہیں سوائے زہرہ کے جو مشرق سے مغرب کی سمت چکر کھاتا ہے

دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں

دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے

تمام پھلوں اور سبزیوں کی نسبت تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے

اللہ تعالی نے سب سے پہلا دن ایتوار بنایا تھا

فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دن کا ہوتا تھا

تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلے پاؤں میں ہوتی ہے

تے کو رنگ نظر نہیں آتے

دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء کو شروع ہوئی تھی اور 1453 کو ختم ہوئی تھی، یعنی یہ 115 سال جاری رہی تھی

قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے

ٹھنڈا پانی گرم پانی سے زیادہ ہلکا ہوتا ہے

دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے

وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے

فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا

دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے

سب سے پہلا گھر کعبہ ہے

ربڑ کے زیادہ تر درخت جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جاتے ہیں

تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا

اگر موٹے گلاس میں گرم مشروب ڈال دیا جائے تو پتلے گلاس کی نسبت اس کے ٹوٹنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک صرف 206 رہ جاتی ہیں

اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا

دنیا کا سب سے غریب ملک روانڈا ہے

کھانسنے پر جسم سے ہوا آواز کی رفتار سے زیادہ تیزی سے نکلتی ہے

آفت پر آفت
یہ بات تو ثابت ہو چکی ہے کہ ہم انسان نہیں ہے اور اگر جانور کہا جاے تو بھی جانوروں کے ساتھ ذیاتی ہوگی۔ پورا ملک سیلاب کی تباہی کا شکار ہو چکا ہے دہشت گردی اپنی جگہ مہنگائی اپنی جگہ لیکن کیا بات ہے جو ہمیں جانور سے بھی گیا گزرا بنا گئی ہے سیلاب کی تصویریں ، ویڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے دوبھائیوں کی خبر پڑھ کر اور تھوڑی سی ویڈیو دیکھ کر کل سے طبعت خراب ہے کیا بات ہے جو ہم پر آفت پر آفت اتر رہی ہے جو بات میں بتانے جا رہا ہوں یہ بھی کسی آفت سے کم نہیں بلکے آفت پر آفت ہے خبر سننے کو ملی ہے کہ جن لوگوں کو سیلاب نے تباہ کر دیا ہے ان کا جو مال بچا کچا تھا بے حس لوگ بے ضمیر لوگ اس مال پر ڈاکے مار رہے ہیں چوریاں کر رہے ہیں دوکانوں کے دروازے توڑ کر جو مال بچا کچا ہے اس کو لوٹ رہے ہیں کچھ بے غیرت اور اس سے بھی کم درجے کے زلیل لوگ غریب لوگوں کی بچیوں کے اغواء کر کے لیے جا رہے ہیں جو بچے اپنے والدین سے الگ ہو گے ہیں ان کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں اپنے غلیظ مقاصد میں استعمال کرنے کے لیے۔ ہم انسان تو نہیں ہیں یہ تو ثابت ہو چکا ہم کون ہے اب اس کا فیصلہ کون کرے گا

دو بچوں کو سب کے سامنے مار دیا گیا کسی نے روکا تک نہیں

سارا ملک سیلاب میں ڈوب گیا  اور ہم اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر بس باتیں کر رہے ہیں افسوس کر رہے ہیں ایسے حالات کے باوجود سحری کو خوب سحری کرتے ہیں اور افطاری میں خوب کھانا کھاتے ہیں یہ سوچے بغیر کے ہمارے بھائیوں کو صاف پانی بھی پینے کو نہیں مل رہا ہیلیکپٹر سے کھانا ڈبوں میں پھینک کر تماشا دیکھاجاتا ہے کیا ہوگا ہمارا ہم کیوں ایسے ہوگے ہیں

آؤ مل کر اپنے بھائیوں کی مدد کریں زیادہ نہیں کر سکتے تو اتنا ضرور کریں کے اپنے حصے کی آدھی افطاری یا سحری اپنے بھائیوں کے لیے رکھ لیں اللہ بہتر کرے گا

اپنے ان بہن بھائیوں کی مدد کریں جو اس وقت آفت سے گزر رہے ہیں ایسا نا ہوکہ کل ہم بھی اسی آفت میں گرفتار ہو جائیں اور ہماری مدد کرنے والا بھی کوئی نا ہو

“امید ” ایک نیا فورم
ایک نئی امید کے ساتھ ایک نیا فورم امید کے نام سے منظر عام پر آ چکا ہے امید کرتے ہیں امید فورم اردو کے ساتھ ساتھ اردو پڑھنے لکھنے اور سمجھنے والوں کے لیے ایک روشن کرن ہوگا ابھی امید نیا ہے لیکن انشاءاللہ جلد ہی ایک نام پیدا کر لے گا انشاءاللہ

آپ روزہ رکھتے ہیں تو مرتے نہیں ہیں؟
کل میری بھانجی نے پہلا روزہ رکھا سارا دن تو ٹھیک گیا لیکن شام کو بہت مشکل ہوگئی اور افطاری سے کچھ دیر پہلے ہی اپنے امی ابو سے بولی آپ روزہ رکھتے ہیں تو آپ نہیں مرتے میں تو مرنے والی ہوگی ہوں:D

اللہ کا شکر ہے بھانجی نے پورا روزہ رکھا

لیکن میں سوچتا ہوں آگے جتنے رمضان آئیں گے سب کے روزے مشکل ہونگے گرمی میں اور لمبے روزے ہمارے لیے مشکل ہوجائے گی تو بچے روزہ کیسے رکھیں گے

جشن آزدی مبارک
آپ سب کو جشن آزادی مبارک

اللہ تعالیٰ ہمیں اس ملک کے لیے کچھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

جشنِ آزادی کی دو تصویریں