محفوظات برائے مئی، ۲۰۰۸
مجھے اردو اچھی نہیں لگتی
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۲۹ مئی ۲۰۰۸ کو شائع کیا.

مجھے اردو اچھی نہیں لگتی آپ کون سی کلاس میں پڑھتے ہیں جی میں*8th میں پڑھتا ہوں اچھا ویسے لگتا تو نہیں ہے آپ اتنے چھوٹے ہیں جی ہا سب یہی کہتے ہیں اور میں ہون بھی چھوٹا ھممم آپ کی عمر کیا ہے جی میں 12 سال کا ہوں ہیں؟ یار میرے خیال میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام پاک محمڈن ماڈل سکول میں ایک مشاعرہ منعقد ہوا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ،اٹک ،ٹیکسلا،سرائے عالمگیر،کھاریاں اور گوجرنوالہ سے شعرائے اکرام نے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت ملک کے مشہور شاعر جناب اختر عثمان نے کی، اور مہمانِ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ایک جھوٹی انا کا قصہ
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۳ مئی ۲۰۰۸ کو شائع کیا.

ایک جھوٹی انا کا قصہ اس نے پھر موڑ کے دیکھا تو اسے کوئی نظر نا آیا وہ آرام آرام سے آگے کی طرف جا رہا تھا اسے امید تھی کے وہ اس کے پیچھے ضرور آئے گا لیکن پتہ نہیں کیا بات ہوئی وہ اس کے پیچھے نہیں آیا شام بھی ہونے والی تھی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

بحر رمل مثمن مخذوف
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۴ مئی ۲۰۰۸ کو شائع کیا.

اس بحر کا مختصر تعارف: ‘رمل’ کا مطلب ہوتا ہے ‘گِھرا ہوا ہونا’ اس بحر میں چونکہ رکن ‘فاعلاتن’ کا وتد ‘علا’ دو سببوں ‘فا’ اور ‘تن’ میں گھرا ہوا ہے، اسی طرح ‘فاعلاتن فاعلاتن’ میں دو سبب ‘تن’ اور ‘فا’ دو وتدوں ‘علا’ اور ‘علا’ میں گھرے ہوئے ہیں اس لیئے اسے رمل کہتے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

میرا بلاگ
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۴ مئی ۲۰۰۸ کو شائع کیا.

السلام علیکم میں نے بہت محنت کے ساتھ ایک بلاگ بنایا تھا جس میں میرے بہت سارے دوستوں نے مدد کی تھی جن میں عمار (راہبر بھائی) رن، شاکر صاحب، ماؤراء، شاہدہ اکرم اور بہت سارے پیارے پیارے ساتھی جنوں نے مدد کی بات اب کچھ ایسے ہیں کے ہاں یاد ایا ابو شامل بھی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

زندگی سے ڈرتے ہو؟ – از ن م راشد
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۴ مئی ۲۰۰۸ کو شائع کیا.

زندگی سے ڈرتے ہو؟ – از ن م راشد ــــــــ زندگی سے ڈرتے ہو؟ زندگی تو تم بھی ہو، زندگی تو ہم بھی ہیں! آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو ہم بھی ہیں! آدمی زباں بھی ہے، آدمی بیاں بھی ہے، اس سے تم نہیں ڈرتے! حرف اور معنی کے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

دیوانِ غالب
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۴ مئی ۲۰۰۸ کو شائع کیا.

دیوانِ غالب آج ہی میں‌دیوانِ‌غالب لایا ہوں ایک اولڈ بک شاپ سے جلد تو بہت خوب تھی اور قیمت میں بھی کم صرف 280 روپے کی بدقسمتی سے میرے اس وقت صرف 250 روپے تھے۔اور یہ بھی غنیمت تھی آخری تاریخوں میں اتنے پیسے میرے پاس ہونا بہت حیران کن تھا اب بات یہ تھی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

محفلِ مشاعرہ
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۴ مئی ۲۰۰۸ کو شائع کیا.

السلام علیکم ادبی تنظیم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام ایک مشاعرہ منقعد کیا جا رہا ہے جس میں رالپنڈی اور گردونوں کے بہت اچھے شعراء اکرام شرکت فرمائے گے ۔ مشاعرہ 17 مئی ہفتے کے دن شام 5 بجے پاک محمڈن ماڈل سکول ڈھوک حسو چھوٹا چوک رالپنڈی میں منقعد کیا جائے گا جن حضرات [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”دیا جلائے رکھنا ہے“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب ایم بلال