خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۲۸ جون ۲۰۰۸ کو شائع کیا.
لفظ ”میں“ میرے خیال انسان کے اندر غرور کا ایک پہاڑ ہے جس کا گیرنا بہت مشکل ہے اور اگر یہ پہاڑ گیر جائے تو انسان کامیاب زندگی گزار سکتا ہے ہمارے معاشرے میں بہت کم لوگ ایسے ملے گے جن کے اندر ”میں“ نہیں ہو گی اس کے علاوہ ہر طرف ”میں“ ہی ”میں“ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۲۸ جون ۲۰۰۸ کو شائع کیا.
یہ تو شیخ صاحب کی مہربانی تھی کہ وہ مجھ جیسے بے کار کو اپنے باس بیٹھنے دیتے تھے۔ گفتگو میں اتنا کمال تھاکہ بات شروع کر دے تو بات ختم کرنے کو لفظ ہی نہیں ملتے تھے بات کو کہی سے کہی لے جاتے جس کی وجہ سے سننے والوں پر ایک ایسا تاثر [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۱۹ جون ۲۰۰۸ کو شائع کیا.
جہانزیب کا شروع کردہ سلسلہ ‘ٹیگ کھیل’ مجھے تو جناب الف نظامی صاحب ،محترمہ شاہدہ آپی اور محترمہ حجاب آپی نے ٹیگ کیا ہے جو حاضر ہیں 1) اِس وقت آپ نے کِس رنگ کی جرابیں پہنی ہوئی ہیں؟ جرابیں نہیں پہنی ہوئیں۔ 2) کیا آپ اس وقت کچھ سُن رہنے ہیں؟ اگر ہاں تو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۴ جون ۲۰۰۸ کو شائع کیا.
محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے یہاں پر ایک ساعت کی حماقت مار دیتی ہے محبت کے سفر میں ثالثی سے بچ کے رہنا تم کہ اس راہِ محبت میں شراکت مار دیتی ہے غلط ہے یہ گماں تیرا کوئی تجھ پر فدا ہو گا کسی پر کون مرتا ہے ضرورت مار دیتی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۴ جون ۲۰۰۸ کو شائع کیا.
عطہ، صحت اور میں شام کا وقت تھا تقربیاََ 4 بج رہے تھے موبائیل کی آواز سے میری آنکھ کھل گی دیکھا تو اسد کا فون تھا بات کرنے کے بعد پتہ چلا کے اس کے کوئی عزیز ہسپتال میں ہیں اور ان کو خون کی ضرورت ہے میرے بہت ہی پیارا دوست ہے ہر [...]
مکمل تحریر پڑھیے »