ہماری نصحت بے اثر کیوں؟
ہم ہر وہ کام خود کرتے ہیں جو کسی کو کرنے سے روکتے ہیں۔ آج صبح جب میں آفس آنے کے لیے گاڑی میں بیٹھا اس گاڑی کا کنڈیٹر نہیں تھا اس لے ڈریور صاحب نے خود کرایہ لیا اور کہنے لگے بھائی شیشے پر کوئی بھی ہاتھ نا مارے جس نے جہاں اترنا ہوا [...]



