اے وطن اب اجازت ملے گی مجھے چھوڑ کر شہر اپنا سفر کر چلوں دل دھڑکتا رہے آنکھ روتی رہے میں خموشی سے اپنے نئے گھر چلوں دن بہت کم ہے کسی بھی نئی جگہ جانا انسان کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ اور اگر نئی جگہ اپنے وطن سے بھی دور ہو تو پھر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »