خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۶ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
کتنی سرحدیں بناؤ گے حساب کے قاعدہ میں تفریق اور تقسیم دو ایسے قاعدے ہیں جسے اگر عام زندگی میں اپلائے کیا جائے تو یہ انتہائی خطرناک صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ اگر تاریخ پڑھی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں تفریق اور تقسیم کا ہی کھیل کھیلا گیا ہے ہم دور نہیں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۳ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
شکل رکھتے ہیں دلبروں والی بات لیکن ستمگروں والی مجھ کو اُڑنے میں تھی بہت مشکل کوئی صورت نہ تھی پروں والی اس کی چُپ تو بہت ہی گہری تھی اور آنکھیں سخنوروں والی دور تک بس ہے پیاس کا صحرا اور آنکھیں سمندروں والی دل سے خرم بہت سخی ہو تم اور حالت گداگروں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۳ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
مسلک ایک دیوار مسلمانوں میں اس وقت تک اتفاق نہیں ہو سکتا جس وقت تک وہ اپنے مسلک سے بارہ نکل کر نہیں دیکھتے۔ ہر انسان کے گرد مسلک کی ایک طویل دیوار ہے۔ وہ نا تو اس کو توڑ سکتا ہے اور نا ہی پھلانگ سکتا ہے۔ اور جب تک اس میں اتنی طاقت [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۶ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
اگرچہ جگر میں لہو کی کمی ہے چراغوں میں پھر بھی بہت روشنی ہے جفا سہہ رہے ہیں سزا سہہ رہے ہیں ہماری تو یارو یہی زندگی ہے نہیں اب نہیں ہے بھروسہ کسی پر بھروسے کو میرے نظر لگ گئی ہے دعا کر رہا ہوں کہ یہ رک نہ جائے دے کی حفاظت ہوا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۶ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے دل میں میرے مکان کس کا ہے اپنی مستی میں اب نہیں جیتا جان کس کی جہان کس کا ہے اڑ رہا ہوں مگر نہیں معلوم سر پہ یہ آسمان کس کا ہے کون تنہا ہے آج دنیا میں دشت میں یہ مکان کس کا ہے وہ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۱۳ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
پاکستان زندہ باد اپنا ، اپنا انداز ہوتا ہے۔ اسی طرح میرا بھی ایک اندازہے یا بن گیا ہے۔ جب میں پاکستان میں تھا تو اکثر دوسرے شہروں کا سفر کرتا تھا۔ میں پاکستان کے کچھ شہروں کا سفر کر چکا ہوں جس میں زیادہ سفر ، کوہاٹ ، ہنگو ، نوشہرہ، مظفرآباد، لاہور ، [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۸ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
ڈھوک حسو محلہ کشمیریاں عالم آباد صدر سے پیرودھائی یا پیرودھائی سے صدر کی طرف سفر کریں تو راستے میں ڈھوک حسو آتا ہے۔ ڈھوک حسو کو بہت سے راستے جاتے ہیں صدر سے آتے ہوئے اُلٹے ہاتھ کی طرف اور راجہ بازار سے آتے ہوئے سیدھے ہاٹھ کی طرف ، ڈھوک منٹکال سے ہوتے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۴ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
دومہینے ہو گے مجھے ابوظہبی آئے ہوئے ان دو مہنوں میں نا تو میں نے سورچ کو غروب ہوئے دیکھا ہے۔ اور نا ہی طلوع ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ دن کو کبھی کبھی دھوپ دیکھ لیتا ہوں لیکن سورچ نہیں دیکھا ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب میں پاکستان میں ہوا کرتا تھا تو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
نوید نے ٹیکسی ایک طرف روکی اور سواری کا انتظار رکنے لگا وہ زیادہ دیر نہیںرکھا تھا کہ ایک بزرگ اس کی ٹیکسی کے پاس آئے اور السلام کیا السلام علیکم بیٹا صادق آباد جانا ہے چلو گے جی سر ضرور جاؤں گا آئے بیٹھے کتنے پیسے ہونگے جو مناسب ہو دے دیجئے گا اصل [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲ جون ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
دنیا میں بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو کامیابی سے گزارنا چاہتے ہیں اور اس کامیابی کے لیے وہ بہت محنت کرتے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ ان کو کامیابی عطا بھی فرماتا ہے۔ اب کچھ لوگ کامیابی کے لیے ہمیشہ اپنے سے اوپر والے کا ہاتھ پکڑتے ہیں اور کامیابی حاصل کرنے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »