محفوظات برائے اگست، ۲۰۰۹
قطرہ ، قطرہ سمندر
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۳۱ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

قطرہ ، قطرہ سمندر قطرہ سمندر میں شامل ہو جائے، یا سمندر سے باہر نکل جائے، دونوں صورتوں میں سمندر کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن فرق اس وقت  پڑتا ہے جب قطرہ، قطرہ مل کر سمندر بنتاہے۔ اس وقت سمندر بننے کے لیے قطروں کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ نہیں دیکھا جاتا قطرہ کیسا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

باندر کلِہ (کلا)
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۳۰ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

اس کھیل میں جتنے مرضی کھیلاڑی ہو جائیں ۔ پہلے ٹاس کیا جاتا ہے۔ جس کو ہم بُگنا کہتے تھے ہاتھ کے ساتھ ہاتھ جوڑ کر الٹا سیدھا ہاٹھ کر کے جو آخر میں بچ جاتا تھا وہ باندر ہوتا تھا سب لوگ اپنے جوتے جمع کیے جاتے تھے جو باندر(بندر) بنا ہوتا تھا اس [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۸ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔ کتنی عجیب بات ہے۔ مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی اور لگتا ہے کبھی بھی سمجھ نہیں آئے گی۔ ہم ہر وہ کام جس کو کرنے سے روکتے ہیں یا روکنا چاہتے ہیں۔ پہلے وہ کام ہم خود کرتے ہیں۔  آپ نے بہت سی دیواروں پر لکھا ہوا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

پڑھے لکھے ان پڑھ ہفتہ بلاگستان
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۸ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

پڑھے لکھے ان پڑھ   ایسے پڑھے  لکھوں سے میں ان پڑھ ہی بہتر۔ سکول میں  اور سکول کے بعد میری ملاقات  ایسے  بہت سے لوگوں سے ہوئی ۔ جن کے پاس ڈگری تو تھی۔ لیکن وہ پڑھے لکھے نہیں تھے۔ ان پڑھ تھے ، ان پڑھ کی جگہ اگر جاہل کہا جائے تو زیادہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

یوم بچپن عبدالاحد ، امام عالم اور میں
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۸ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

عبدالاحد ، امام عالم اور میں     یومِ بچپن کے سلسلہ میں میں اپنا تو کوئی واقعہ  پیش نہیں کر سکتا ۔ لیکن میرے تو بھتیجے ہیں ان کی کچھ باتیں پیش کرتا ہوں۔ میں جب سے ابوظہبی آیا ہوں تب سے میں ہر دوسرے دن فون کر کے اپنے بتیجھوں سے بات کرنے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

مجھے کوئی پاکستاں کہے
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۱۴ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

  مجھے کوئی پاکستانکہے کوئی ایک پل تو خوشی کا ہو جسے میں گزاروں سکون سے کوئی ایک پل کوئی ایک پل ملے ایک پل میری آرزو کا نشان ہو میرے دیس کی جو پہچان ہو کوئی ایک پل تو خوشی کا ہو کوئی ایک پل تو خوشی کا ہو جو میر ے وطن کی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

میں انسان ہوں؟
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۹ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

میں انسان ہوں؟     انسان اشرف المخلوقات ہے۔ یہ بات مجھے اس وقت پتہ چل گی تھی جس وقت مجھے اشرف المخلوقات کا پتہ بھی نہیں تھا۔ اور جب مجھے اس لفظ کا مطلب پتہ چل گیا تو اپنے آپ پر فخر کرنے لگا کہ میں یعنی انسان ساری مخلوق میں بہتر مخلوق ہے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ایک قصہ اک کہانی رات دن
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۹ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

ایک قصہ اک کہانی رات دن یاد کرتے ہیں جوانی رات دن زندگی میں خشک سالی ہے مگر آنکھ میں رہتا ہے پانی رات دن جانتے ہیں چاند سورچ سب مجھے جاگنا عادت پُرانی رات دن ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر زندگی فانی ہے فانی رات دن ہم فقیروں کو تو کچھ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

اختلاف کیا ہے؟ اختلاف کس کو کہتے ہیں؟
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۶ اگست ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

اختلاف کیا ہے؟ اختلاف کس کو کہتے ہیں؟   کسی کے نظریات ، کسی کی بات، سوچ ، انداز ، بیان، یا پھر کسی کے لباس ، کسی کے رہنے کے انداز سے ہر کوئی اختلاف کر سکتا ہے ۔ کیونکہ یہ سب انسان کی پسند یا نا پسند کی بات ہے۔ اگر مجھے لباس [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”دیا جلائے رکھنا ہے“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب ایم بلال