محفوظات برائے ستمبر، ۲۰۰۹
خرم شہزاد خرم کی شاعری پڑھیں
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۳۰ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

ہماری شاعری بھی آن لائن اردو میں شائع ہوئی ہے اگر کوئی پڑھنے کی تاب لا سکتا ہے تو آن لائن اردو پر جا کر پڑھ سکتا ہے یہ رہا لنک http://www.onlineurdu.com/?p=3232

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ایک چائے دو سلمانی
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۳۰ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

یہاں سبز چائے کو سلمانی چائے کہتے ہیں۔ آج ناشتے کے لیے میں چائے کا کہنے کے لیے جا رہا تھا کہ ایک عربی بھی دوکان میں آ گیا۔ میرے پوچھنے پر اس نے ناشتے سے تو انکار کر دیا البتہ سلمانی پر راضی ہو گیا۔ جب میں ہوٹل گیا چائے کا کہنے کے لیے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۳۰ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

میر تقی میر صاحب کی یہ غزل ان لوگوں کے لیے ہے۔ جو میرے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں، میری سوچ، میرے خیالات، میں کیا کرنا چاہتا ہوں، میرا کیا ارادہ ہے، میری باتیں، سب کچھ جانتے ہیں اور اس کے باوجود مجھے سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور مجھے کہتے ہیں تمہارا انداز [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں ہجر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے ساری بات بتانے والے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

سب کو بہت بہت مبارک پاکستان جیت گیا
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۲۶ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

السلام علیکم سب کو بہت بہت مبارک ہو پاکستان جیت گیا ہے انڈیا سے۔ بہت خوش ہوں آج امید ہے سب بھی بہت خوش ہوں گے ایک بار پھر مبارک ہو

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کچھ تصویریں العین میں
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۲۴ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

العین بہت خوبصوت جگہ ہے۔ وہاں جا کر مجھے ایسا محسوس ہوا کہ میں پاکستان میں آ گیا ہوں۔ پاکستان کی طرح عمارتیں تھی وہاں زیادہ طر پاکستانی تھے اور خاص طور پر کوہاٹ کے پھٹان بہت زیادہ تھے۔ ایک دفعہ تو مجھے ایسا لگا میں کوہاٹ سے کچھ آگے ہنگو میں آ گیا ہوں۔ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

میں تو العین جا رہا ہوں
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۲۰ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

آج یہاں عید کا دوسرا دن ہے۔ پہلا دن اچھا گزرا پردیس کی عید بھی کچھ بہتر ہی رہی باقی لوگوں کی طرح پہلی عید باہر کر کے رونا نہیں آیا کیونکہ میں خود کو کمزور نہیں کرنا چاہتا۔ اور جب آپ سب میرے ساتھ ہیں تو پھر میں یہاں اکیلا تھوڑا ہی ہوں۔ باقی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

یہ چاند کہاں سے آ تا ہے
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۲۰ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

جب سب کہتے ہیں کہ چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔ سائنس بھی کہتی ہے پھر بھی یہ چاند کہان سے نظر آ جاتا ہے مجھے اس کی سمجھ نہیں آتی۔ کیا آپ نے بھی چاند دیکھا ہے

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

میری صحت
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۱۷ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

میری صحت کہتے ہیں آب و اہوا تبدیل ہونے سے انسان کی صحت پر بہت اثر پرتا ہے۔ لیکن اتنا اثر پڑتا ہے میں نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ ابوظہبی آئے ہوئے مجھے چھ ماہ ہو گے ہیں۔ پہلے ایک ماہ میں مجھے خیال آیا اپنا وزن کرنے کا۔ کیونکہ شکل سے کچھ بہتر  محسوس [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

قصہ ایک چاند رات کا
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۵ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

قصہ ایک چاند رات کا رمضان کا آخری عشرہ گزر رہا تھا۔ بس کچھ ہی دن باقی تھے۔ میرا گزر ڈھوک حسو چوک سے ہوا ۔ اچانک مجھے تصدیق کی آواز آئی۔ تصدیق میرا ایک دوست ہے۔ اس کی کاسمیٹکس کی دوکان بیچ چوک کے ہیں مطلب اس کی دوکان چوک کے درمیان ہے ہر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

چوری ایک ساتھ سزا الگ الگ
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۶ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

کامی بھائی کا شکریہ جو مجھے ماضی میں چھوڑ آئے ان دنوں گیس نہیں تھی اس لیے آگ جلانے کے لیے مٹی کے تیل سے مدد لی جاتی تھی۔ ہمارے گھر سے میں اور پھوپھو جی کے گھر سے کزن تیل لینے جاتے تھے۔ ان دنوں مٹی کا تیل آٹھ روپے کا لیٹر ملتا تھا۔ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

لوگو کی سوچ
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۴ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

   ،کچھ ماضی کی طرف نظر گی تو بہت عجیب ، عجیب باتیں یاد آئیں چلیں کچھ آپ کی نذر کرتا ہوں۔ بلکے آپ کا وقت فصول میں لیتا ہوں   یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں میٹرکے پیپر دے کر فارغ ہوا تھا۔ چھٹیوں کے دن تھے۔ اور مجھ پر کرکٹ کا جنون سوار تھا۔ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

پاگل کیوں اور کیسے
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۳ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

سوچ پر تو انسان کا اختیار نہیں، سوچ تو کسی بھی وقت کسی بھی طرح کی آ جاتی ہے۔ آج ایک دوست سے بات ہو رہی تھی۔ باتوں، باتوں میں بات پاگل لوگوں کی طرف نکل گی۔ دوست کہتا ہے پاگل لوگ کتنے فائدے میں ہوتے میں ہوتے ہیں۔ ان کی اپنی ایک الگ دنیا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

لکھنے کو کچھ نہیں ہے
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۲ ستمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.

لکھنے کو کچھ نہیں ہے بس ویسے ہی وقت گزاری کے لیے لکھ رہا ہوں۔  سوچتا ہوں کوئی عنوان ہو جس پر لکھوں۔ پھر سوچتا ہوں کس عنوان پر لکھوں۔ سیاست پر، کیا سیاست پر لکھوں۔ اگر سیاست لکھوں گا تو بہت کچھ سچ اور بہت کچھ جھوٹ لکھنا پڑے گا۔ بہت ساروں کا اچھا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”دیا جلائے رکھنا ہے“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب ایم بلال