خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۲۹ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
نجانے لوگ کیوں دوسروں پر ایسی تنقید کرتے ہیں جو خامی ان میں خود موجود ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ تنقید کرنا تو جانتے ہیں۔ لیکن اگر خود عمل کرنا پڑے تو موت پڑتی ہے۔ کل کچھ ایسا ہی ایک ڈرامہ نظر سے گزرا۔ ویسے تو میں نے ایسے بے حساب ڈرامے دیکھے۔ لیکن [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۳ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
اس تحریر کو میں ایک بار پھر سب کے سامنے لا رہا ہوں کیونکہ ابھی تک صرف دوبلاگرز نے جواب دیں ہیں۔ آپ سے ایک بات پھر درخواست ہے اگر مناسب سمجھے تو ان کو جواب دے دیں شکریہ یوں تو منظر نامہ نے انٹرویو کا ایک بہت ہی خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہوا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۰ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
یوں تو منظر نامہ نے انٹرویو کا ایک بہت ہی خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ لیکن اس سلسلے کے لیے ایک ماہ کا انتظار کرنا پڑتا ہے اور ایک ماہ کے بعد صرف ایک ہی بلاگر کا انٹرویو ہوتا ہے۔ میں بھی کچھ اسی طرح کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ لیکن اس میں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۱۹ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
آج 20 اکتوبر ہے اور آج کے دن دنیا کے گلستان میں ایک پھول نے جنم لیا۔ جس کی خشبو سے کچھ نا کچھ عالم مہک گیا اور ابھی تک مہک رہا ہے۔ جی ہاں اس پھول کا نام ایم بلال ہی ہے۔ میں اپنے پیارے دوست کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۱۶ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
بیان کرتی ہیں سب کچھ یہ حالتیں اپنی چھپا کے رکھوں کہاں اب محبتیں اپنی خدا کا خوف نہیں ہے، نہ ذوق سجدہ ہے کہاں یہ دیں گی سکوں اب عبادتیں اپنی کہاں ہے عدل عدالت کے کارخانوں میں کہاں بیان کروں میں وضاحتیں اپنی جدا جدا ہوئے رستے، جدا ہوئی منزل لو ہم ہی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۴ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
حجاب، نقاب یا پردہ ان کی حقیقت کیا ہے اس بارے میں میں کچھ نہیں جانتا۔ لیکن میں نے ہمیشہ یہ کوشش کی کہ میری بہنیں، حجاب، نقاب، یا پردہ کریں۔ میں ان پر سختی نہیں کرنا چاہتا تھا۔ میں چاہتا تھا کہ وہ محبت سے اس پر عمل کریں میرے ڈر سے نہیں۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۱۴ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
آج 15 اکتوبر ہے اور آج پاک نیٹ کی سالگرہ ہے۔ میری طرف سے اور اردو بلاگرز کی طرف سے بھی پاک نیٹ کو اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالٰی پاک نیٹ کو کامیابی اور ترقی عطا فرمائے آمین
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۱۲ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
میری طرح اگر آپ کی منگنی ہوئی ہو۔ اور منگنی بھی اپنی پسند کی آپ کی منگیتر بھی اچھی ہو۔ اور اس کے باوجود کوئی لڑکی آپ کو فون کرے آپ فون ریسیو کریں اور السلام علیکم کہیں اور دوسری طرف سے جواب آئے ” آئی لو یو” آپ بولیں ہیلو اور دوسری طرف سے پھر آواز [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۱۲ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
کل ایک بنگالی سے بات چیت ہوئی۔ یو اے ای میں یہ پہلی دفعہ ہے کہ مجھے اس شخص پر بہت غصہ آیا۔ بات پتہ نہیں کیا ہو رہی تھی لیکن وہ ہر بات کو پاکستان سے جوڑتا تھا۔ کبھی وہ دہشت گردی کی بات کرتا۔ کبھی وہ بے روزگاری کی بات کرتا۔ اور کبھی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۹ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
میں کچھ لکھنا نہیں چاہتا لیکن؟ آج تانیہ آپی کے بلاگ پر پڑھا ” نیٹ اور نیٹ کی دوستی http://tanya.gulistaneurdu.org/?p=733 ” کے بارے میں۔ میں اس پر کچھ لکھنا نہیں چاہتا تھا لیکن رہا نہیں گیا۔ میرے نزدیک جہاں دوستی کا لفظ آ جاتا ہے۔ تو پھر نیٹ یا عام زندگی میں فرق نہیں رہتا، [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۶ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
آج بھائی سے بات کرتے ہوئے پتہ چلا ہے کہ میرے والد صاحب کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ میں نے فون کیا تھا والد صاحب کو لیکن انھوں نے کچھ نہیں بتایا۔ بھائی نے بتایا تھا ان کے پیٹ میں درد ہو رہا تھا۔ جس کی وجہ سے انھوں نے ڈاکٹر کو چیک کروایا، [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۵ اکتوبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
مریم کا دکھ نجانے وہ لوگ کیسے ہوتے ہیں، ان کے دل کیسے ہوتے ہیں۔ جو بڑے سے بڑے دکھ کو برداشت کر لیتے ہیں۔ مریم کی کہانی بھی عام کہانیوں کی طرح ہے۔ لیکن اس کہانی نے مجھے بہت اداس کر دیا ہے۔ کل میں نے جو خبر سنی اس کا تعلق مریم سے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »