خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۳۱ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
پہلے فرحان دانش بھائی کا بلاگ بین ہو گیا یو اے ای میں اب افتخار اجمل بھوپال صاحب کا بلاگ بھی بین ہیں ان تو حضرات کا بلاگ میرے پاس یعنی ابوظہبی میں نہیں کھلتا ہے اتعصلات کی طرف سے بین ہے کیا وجہ ہے جو ان دونوں حضرات کے بلاگ بین کر دیے گے ہیں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۳۱ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
آج بہت سے ایس ایم ایس آئے ہر فورم پر اور بہت سے بلاگ پر بھی نئے سال کی مبارک دی جا رہی ہے ایک سوال ہے ذہین میں نئے سال میں کیا نیا ہے جس کی مبارک دی جا رہی ہے
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۳۱ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
عجیب کسٹمر آج ہماری دوکان میں ایک عجیب کسٹمر آیا ہے اس کے ساتھ میری جو گفتگو ہوئی وہ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہون پڑھیں اور میرے صبر کو دیکھیں۔ السلام علیکم وعلیکم (جناب سلام کے بعد دوکان کو غور غور سے دیکھنے لگے پڑے مجھ سےرہا نا گیا تو میں بول پڑا) [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
ابوظہبی میں مجھے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا تھا کہ مسجد میں نماز پڑھ کر جب میں باہر آنے لگا تو دروازے کے پاس بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے تھے ان میں سے ایک شخص کتاب سے کھ درست پڑھ کر سنا رہا تھا۔ میں بھی بیٹھ گیا۔ درس کچھ یوں تھا۔ حقوق اللہ میں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
جس وقت میں کمرے میں داخل ہوا تو حاجی صاحب نماز پڑھ رہے تھے میں ایک طرف بیٹھ کر ان کا انتظار کرنے لگا سلام پھیرتے ہی ان کی نظر مجھ پر پڑی تو ایک نظر دیکھ کر پھر دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اس کے بعد تسبی کو ہاتھ میں لیا اور اٹھ کر [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۹ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
میں نے جب سے آنکھ کھولی ہے تب سے اپنے ہر طرف اندھیرا ہی دیکھاہے۔ اور اس اندھیرے کو کم کرنے کے لیے کافی کوشش بھی کی جا رہی ہے لیکن کوئی کوشش بھی کامیاب نہیں ہو رہی ہے۔ اس اندھیرے میں ہر کوئی اپنے مسلک کا چراغ لے کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۵ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
پُرانے کاغذ میرے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا کا کون سا شوق ہے جو اس نالائق کو نا ہو۔ یعنی ہر دور میں کوئی نا کوئی شوق پیدا ہوتا رہا ہے۔ اسی لیے تو کچھ بھی مکمل نہیں بن سکا۔ میرے شوق کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۵ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
پاکستان زندہ رہے گا۔ انشاءاللہ پاکستان کو موت نہیں آسکتی انشاءاللہ۔ اس کے خلاف سازیشیں کرنے والے اپنی موت کو آواز دے رہے ہیں۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ پاکستان کی سرزمین پر چلنے والے پاکستان کی خاطر اپنی جان کی پروا نہیں کرتے۔ پاکستان کی خاطر جان دے بھی سکتے ہیں اور لیے بھی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۱۵ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
ٹھنڈا پانی یہاں سردیاں شروع ہوئی ہیں لیکن اس طرح کی نہیں ہیں جیسی پاکستان میں ہوتی ہیں۔ اور یہاں کا پانی بھی اس طرح ٹھنڈا نہیں ہوتا جیسا پاکستان میں ہوتا ہے۔ تین دسمبر کا واقعہ یاد آ گیا تین دسمبر سے مراد تین دفعہ دسمبر یعنی تین سالوں کی کہانی ہیں جو مجھے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے ہفتہ، ۱۲ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
آئی ڈی درسگاہ کا میگزین http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=17638 کل میں نے اپنے بلاگ پر آئی ڈی درسگاہ فورم کے بارے میں کچھ بتایا تھا۔ اسی فورم پر کچھ دوستوں نے ایک کارنامہ سر انجام دیا ہے جو مجھے تو بہت پسند آیا امید ہے آپ سب کو بھی بہت پسند آئے گا۔ جی ہاں اس تحریر [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۱۱ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
آئی ٹی درسگاہ http://www.itdarasgah.com/index.php کچھ دن پہلے اپنے ایک بُرانے دوست ایڈیٹر شاہد بھائی سے یاہو پر بات ہوئی۔ ان سے دوستی ایک فورم پر ہوئی تھی۔ لیکن بعد میں ہمارا آپس میں کچھ رابطہ نہیں رہا وجہ شاہد یہی تھی کے میں اس فورم کو چھوڑ چکا تھا کیونکہ وہ رومن میں تھا اور [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۸ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
جی تو ڈفر بھائی میرے پاس تو یہ موبائل ہے اور یہ میرے خیال سے میرے پاس پانچ سال سے ہے میں نے اپنی زندگی میں اپنے پیسون کا صرف ایک موبائل لیا تھا اور وہ بھی چوری ہو گیا تھا۔ لیکن چوری بھی عجیب طرح ہوئی تھی رات کو کوئی ہمارے گھر داخل ہوا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۸ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
http://muhammad-waris.blogspot.com/ مجھے جب کبھی کسی غزل میں مشکل ہوتی ہے جب تقطع درست نہیں ہوتی یا پھر کوئی بحر سمجھ نہیں آتی تو میں فوراََ ‘صریرِ خامۂ وارث’ کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ مجھے امید ہوتی ہے کہ ادبی لحاظ سے میری تقرباََ ہر مشکل کا حل صریرِ خامۂ وارث’ میں موجود ہوگا اس لیے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۷ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
بہت انتظار کے بعد یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس کر رہا ہوں کہ سہ ماہی ’سمت‘ اب یہاں آن لائن پڑھا جا سکتا ہے : http://samt.heroku.com اس شمارے کے مشمولات: رنگِ عقیدت: نعتِ رسولِ کریم: اختر علی خان اختر چھتاروی یاد رفتگاں: مشفق خواجہ کی یاد میں: پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ آہ مظہر [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۷ دسمبر ۲۰۰۹ کو شائع کیا.
خاکسار کی تعلیم کاروبار کے متعلق ہے اور پیشہ “پرائی بیگار” یعنی پرائیوٹ نوکری لیکن عشق شعر و شاعری و علم و ادب و تحریر و تصنیف و مطالعہ و موسیقی سے ہے، اور ‘اسد’ تخلص رکھ، ‘شہیدوں’ میں نام بھی لکھوا رکھا ہے، اس لیے زندگی بٹی ہوئی ہے لیکن میں شکرگزار ہوں اپنی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »