محفوظات برائے جنوری، ۲۰۱۰
انوکھا مہمان۔
خرم ابنِ شبیر نے اتوار، ۳۱ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

انوکھا مہمان۔ ٹیبل پر رکھے ہوئے  فینسی ٹیبل لیمپ کو خوب اچھی طرح صاف کیا گیا تاکہ کوئی نشان نظر نا آئے۔ ہر کوئی اپنے اپنے کمرے کی صفائی میں مصروف تھا۔ شہزاد نے اپنے کمپیوٹر  کی صفائی میں کوئی کثر نہیں  چھوڑی تھی، کی بورڈ ، ماؤس، مونیٹر، کمپیوٹر  ٹرالی کے دونوں طرف رکھے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ونڈو انسٹال کرنے کے بعد کچھ لوگوں کو ڈرائیور کا مسئلہ ہوتا ہے یوں تو بہت سارے دوستوں نے ونڈو انسٹال کرنے کا  طریقہ لکھا ہے لیکن ڈرائیور انسٹال کرنے کا طریقہ میری نظر سے نہیں گزرا تو سوچا اس پر کچھ لکھ دیتے ہیں ونڈو مکمل کرنے کے بعد آپ کے پاس اس طرح [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

دل کا رونا ٹھیک نہیں ہے ، منہ کو کلیجہ آنے دو تھمتے ہی تھمتے اشک تھمیں گے ، ناصح کو سمجھانے دو کہتے ہی کہتے حال کہیں گے ، ایسی تمہیں کیا جلدی ہے دل کو ٹھکانے ہونے دو اور آپ میں ہم کو آنے دو بزم طرب میں دیکھ کے مجھ کو پھیر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ابھی ابھی ٹاس ہوا ہے پاکستان ٹاس جیت گیا ہے گو کے ہماری سینئیر ٹیم کچھ اچھا نہیں کھیل رہی لیکن انڈر 19 ٹیم بہت محنت کر رہی ہے اور اللہ کے فصل سے ولڈکپ فاینل میں پہنچ گئی ہے اور یہ فاینل آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہے ہیں آپ سب بھی دعا کریں کہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

29 جنوری مبارک ہو
خرم ابنِ شبیر نے جمعہ، ۲۹ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

السلام علیکم آج سارا دن مصروف رہا اس لیے 29 جنوری کی مبارک نہیں دے سکا۔ آپ سب لوگ سوچ رہے ہونگے کہ 29 جنوری کو کون سا کارنامہ ہوا تھا جو میں اس دن کی مبارک دے رہا ہوں جی جناب کارنامہ تو کوئی خاص نہیں ہوا تھا۔ لیکن جو کچھ ہوا تھا وہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

کب تک تو اونچی آواز میں بولے گا۔ از محسن نقوی
خرم ابنِ شبیر نے جمعرات، ۲۸ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کب تک تو اونچی آواز میں بولے گا تیری خاطر کون دریچہ کھولے گا اپنے آنسو اپنی آنکھ میں ‌رھنے دے ریت پہ کب تک ہیرے موتی رولے گا آؤ شہر کی روشنیاں ہی دیکھ آئیں کون ہماری خالی جیب ٹٹولے گا لاکھ مرے ہونٹوں پر چپ کی مہریں ھوں میرے اندر کا فنکار تو [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا پھر مسکرا کے تازہ شرارت بھی کر گیا شاید اسے عزیز تھیں آنکھیں میری بہت وہ میرے نام اپنی بصارت بھی کر گیا منھ زور آندھیوں کی ہتھیلی پہ اک چراغ پیدا میرے لہو میں حرارت بھی کر گیا بوسیدہ بادبان کا ٹکڑا ہوا کے ساتھ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

نابینا مسافر ۔ از ڈاکٹر اشفاق احمد
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۲۷ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

نابینا مسافر وہ جس راستے پر چل رہا تھا خود نہیں جانتا تھا کہ وہ صراط مستقیم ہے یا پھر گمراہی کا راستہ ۔ اسے راہ میں ایک شخص ملا بھی تھا اس نے یہ کہہ کر اسے اپنے ساتھ لیا تھا کہ تم راستہ بھول گئے ہو۔ آؤ میں تمہیں تمہاری منزل تک پہنچا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

سمجھوتہ ۔ از ڈاکٹر اشفاق احمد
خرم ابنِ شبیر نے بدھ، ۲۷ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

سمجھوتہ اس نے اپنے خط میں لکھا تھا ۔۔۔ ’’ میں نے اجنبی زندگی سے سمجھوتہ کر لیا ہے۔ اب مجھے ساری خوشیاں مل گئی ہیں۔ میں بہت خوش ہوں۔ اب تم میرے بارے میں سوچا نہ کرو۔ خدا کرے تمہاری زندگی بھی تمہیں خوشیاں دیں‘‘۔۔۔۔ اس کا خط میں مشکل سے پڑھ پاتا ہوں۔ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی ساتھ میرے چلی آتی وہ صدا کس کی تھی کون مجرم ہے کہ دوری ہے وہی پہلی سی پاس آ کر چلے جانے کی ادا کس کی تھی دل تو سلگا تھا مگر آنکھوں میں آنسو کیوں آۓ مل گئی کس کو سزا اور [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ہم پائے کے ادیب ہیں۔ از اعجاز عبید صاحب
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۶ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ہم پائے کے ادیب ہیں بنگلور ۔ 27 مارچ 97ء ۔ 40 ۔ 1 بجے دو پہر بہت سے قارئین کرام نے شاید ہمارا نام بھی پڑھا یا سنا نہ ہوگا اور اگر یہ کتاب بھی شائع نہ ہوئی تو آئندہ بھی نہ سنیں گے۔ مگر یقین مانئے کہ ہم پائے کے ادیب ہیں۔ ’پائے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

غالب کے بارے ایک افسانہ
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۶ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

غالب کی اردو شاعری کے سلسلے میں ایک افسانہ مشہور ہے یعنی یہ کہ نواب حسام الدین حیدرخان نے غالب کا ابتدائی کلام لکھنئو میں میر تقی میر کو دکھایا تو میر صاحب نے کہا کہ اگر اس لڑکے کو استاد کامل نے سیدھے راستے پر ڈال دیا تو لاجواب شاعر بن جائے، ورنہ مہمل [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

انسانیت ری انسٹال۔ از خرم شہزاد خرم
خرم ابنِ شبیر نے منگل، ۲۶ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

انسانیت ری انسٹال۔ کل رات کو ایک سردار میرے پاس آیا اس کے کمپوٹر کی ونڈو کرپٹ تھی۔ میں نے ان کو کہا ونڈو ری انسٹال کرنی پڑے گی۔ اس کے لیے آپ کے پاس ونڈو کی سی ڈی ہو گ وہ دے دیں۔ کہنے لگے ونڈو ری انسٹال کے بعد کمپوٹر ٹھیک کام کرے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

سینما کا عشق از پطرس بخاری
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۲۵ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

سینما کا عشق “سینما کا عشق” عنوان تو عجب ہوس خیز ہے۔ لیکن افسوس کہ اس مضمون سے آپ کی تمام توقعات مجروح ہوں گی۔ کیونکہ مجھے تو اس مضمون میں کچھ دل کے داغ دکھانے مقصود ہیں۔ اس سے آپ یہ نہ سمجھئے کہ مجھے فلموں سے دلچسپی نہیں یا سینما کی موسیقی اور [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

بابا کی تعریف از اشفاق احمد
خرم ابنِ شبیر نے سوموار، ۲۵ جنوری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

بابا کی تعریف ہم زاویہ کے بیشتر پروگرموں میں بابوں کی بات کرتے ہیں، اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ بابوں کی Definition سے یا ان کی تعریف سے ہیئتِ ترکیبی سے آپ یقیناً بہت اچھی طرح واقف ہوں گے، لین میرا یہ اندازہ بالکل صیحح نہیں تھا۔ اب میں آپ کی خدمت میں یہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”دیا جلائے رکھنا ہے“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب ایم بلال