آئی لو یو
میری طرح اگر آپ کی منگنی ہوئی ہو۔ اور منگنی بھی اپنی پسند کی آپ کی منگیتر بھی اچھی ہو۔ اور اس کے باوجود کوئی لڑکی آپ کو فون کرے آپ فون ریسیو کریں اور السلام علیکم کہیں اور دوسری طرف سے جواب آئے ” آئی لو یو” آپ بولیں ہیلو اور دوسری طرف سے پھر آواز آئے ” آئی لو یو” تو پھر آپ کا کیا حال ہو گا آپ کی سوچیں گے آپ کی حالت کیسی ہو گی
ٹیگز




بلکل آپ کی طرح ہوگی ۔۔
ہم بھی پھر شاید ایک عدد اس جیسی پوسٹ کو بلاگ کریگنے ۔
اس تبصرے کا جواب دیں
ہم دو شادیاں کروا لیں گے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
دل کمرور اسی کو کھتے ہیں ۔ کیا معلوم وہ مذاق کر رہی ہو یا آپ کا امتحان لے رہی ہو ۔ ایک بات لکہنا مناسب نہیں
بیوقوف بنا رہی ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
اللہ رے خوش فہمیاں
آپ کو ہی کہہ رہی تھی ناں؟
یا تو آپ کے کان خراب ہو چکے ہیں یا پھر اس لڑکی کا دماغ خراب ہو گا۔
اس تبصرے کا جواب دیں
آئی لو یو ٹو
اس تبصرے کا جواب دیں
جناب زيادہ خوش ہونے کی بجائے غور کريں اور ريسرچ کريں تو پتہ چلے گا کہ يہ منگيتر کی کوئی سہيلی اسکے کہنے پر فون کر کے آپکا امتحان لے رہی ہو گی دو کے چکر ميں ايک سے بھی ہاتھ نہ دھو بيٹھنا
اس تبصرے کا جواب دیں
ریخان بھائی میرا کیا حال ہوا ہے یہ تو بتائیں
دوست بھائی اچھا مشورہ ہے ہی ہی ہی
افتخار بھائی بیوقوف تو میں ہوں لیکن اتنا بھی نہیں آہو
تانیہ آپی لڑکی کا دماغ خراب ہو سکتا ہے۔ کہ اتنے خوبصورت لڑکے کو آئی لو یو کہہ گی تو کیا وہ آئی لو یو ٹو کہیے گا پاگل نا ہو تو میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے ہا ہا ہاہ
اسماء آپی
ہا ہا ہا آپی ایک بات میں اتنا خوش نصیب ہوں کہ میری منگیتر ایسی حرکت نہیں کر سکتی۔ اور اگر وہ ایسی حرکت کر دے تو پھر آہو
جس دن اس نے مجھے آزمانے کی کوشش کی اس دن سے محبت کم ہو جائے گی۔ ہا ہا ہا
مجھے ایسے بہت سے فون آتے ہیں میں مشہو ہوں نا اس لیے ہا ہاہا
ویسے یہ ایک مذاق ہی تھا اور جس نے کیا تھا اس کا نام نہیں بتاؤں گا اور یہ بھی نہیں بتاؤں گا کہ وہ کون ہے
اور اسماء آپی آپ کے لیے ایک اور بات میری منگیتر بھی نیٹ کا استعمال کرنا شروع کر چکی ہے اور وہ کبھی کبھی بلاگ پڑھتی بھی ہے
کامی بھی میری طرف سے بھی آئی لو یو ٹو
اس تبصرے کا جواب دیں
ہماری ایسی قسمت کہاں !!!!!!!!!!!!
کہ کوئی لڑکی ہمیں فون کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کہے ” آئی لو یو”
اس تبصرے کا جواب دیں
دانش میں کہ دوں ۔۔۔۔۔۔ یا ر خوش ہو جا کیوں اداس ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
[...] کو سب راز افشاء کر دئے ۔ البتہ اب اگر کوئی آپ کو “آئی لَوو یُو” کہے، سر راہ “مسز بننے ” کی دعوت دے یا “سکور [...]
ہمم دانش بھائی کامی بھائی کے ساتھ میں بھی آئی لو یو کہہ سکتا ہوں کیا خیال ہے کروں فون
اردو جہاں صاحب بات کوئی گول گول کی ہے آپ نے میں کیا سمجھوں
اس تبصرے کا جواب دیں
لو کر لو گل۔۔۔ خرم بھائی آپ بھی نا۔۔۔آہو۔۔۔ یہاں لوگ ہیلو سن کر خوش ہو جاتے ہیں اور آپ اتنی اچھی بات پر پریشان ہو رہے ہیں۔ آپ کو خوش ہونا چاہئے کہ آپ کے چاہنے والوں میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ویسے آپس کی بات ہے میں کہتا “اچھا جی اے تے بڑی چنگی گل اے، ہون فیر”
اس تبصرے کا جواب دیں
ہا ہا ہا آپ تو کمال ہو یار میری ایک عداد منگیتر بھی ہے۔ آہو
اور میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو بس ایک ہی آئی لو یو ہی کافی ہے ہی ہی
اس تبصرے کا جواب دیں
بھائی جان ۔۔ آپ نے جو تصویریں لگائی تھیں ناں پپو ٹائپ۔۔۔ اسی کا شاخسانہ ہے۔۔۔ شکر کریں صرف لڑکی نے فون کرکے آپ کو ضروری پیغام دیا ہے۔۔۔ ہیں جی۔۔۔ ویسے یار ہمیںبھی کوئی گر بتاؤ۔۔۔ ہمیں دیکھ کر تو لڑکیاں سر پر دوپٹہ لے کر تسبیح کرنا شروع کردیتی ہیں۔۔۔ آئی لو یو تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ نہایت شریف النفس انسان ہیں۔ اللہ آپ کی معصومیت برقرار رکھے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
جعفر بھائی تصویریں لگائیں تھی لیکن فون نمبر تو نہیں لگایا تھا نا اور صرف لڑکی سے کیا مراد ہے آپ کی
۔۔۔۔۔ہیں جی۔۔۔ یہ مجھے کچھ خطرناک لگ رہا ہے
ابو شامل بھائی یہ آپ کے اندر کا شریف النفس انسان ہے جو دوسروں کو شریف النفس دیکھتا ہے۔ میں اتنا بھی نہیںہوں
جعفر بھائی سے اور ڈفر بھائی سے پوچھ لیں
اس تبصرے کا جواب دیں
کيا ہو گيا خُرّم کيُوں دِل پر لے رہے ہو ، کِسی نے شرارت کی ہو گی ہاں يہ ہے کہ لگتا ہے ہماری مُنّی سی بھابھی سے ڈر رہے ہو ،ہے نا
ويسے ديکھو ذرا باقی بھائ بندوں کو کيسی راليں ٹپک رہی ہيں بے چارہ جعفر اُس کی بات پڑھ کر تو مارے ہنسی کے بُرا حال ہو گيا
اس تبصرے کا جواب دیں
خرم میرا خیال ہے وہ کوئی لڑکا ہو گا جس نے لڑکی والی آواز میں آی لو یو کہہ دیا یا ہو سکتا ہے کہ آپ کی منگیتر یہ دیکھنا چاہتی ہو کہ آپ کتنے پانی میں ہیں ۔ ویسے زیادہ پرشان مت ہو یہ وہم بھی ہو سکتا ہے ۔ ۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
یہ دیکھو یہاں ان کو یقین ہی نہیں ہو رہا اگر مجھے کسی نے آئی لو یو کہہ دیا ہے تو کیا ہوا
شاہدہ آپی دل پر نہیں لے رہا ہوسکتا ہی کسی نے مذاق ہی کیا ہو لیکن اچھا مذاک تھا نا ہی ہی ہی۔
تانیہ آپی کوئی لڑکا ہا ہا میں لڑکی تھوڑی ہوں
اور ہاں شاہدہ آپی اور تانیہ آپی میری منگیتر بہت ہی اچھی ہے وہ نا تو ایسا کر سکتی ہے اور نا میں اس سے ڈرتا ہوں سچی
اس تبصرے کا جواب دیں