ڈاکٹر عافیہ صدیقی
ایک بھیڑیا پہاڑی چشمے سے پانی پی رہاتھا۔ کافی نیچے ایک بکری کا بچہ بھی پانی پی رہا تھا۔ بھیڑے کا دل بکری کے بچے کو کھانے کو کیا تو اس نے بکری کے بچے کو مخاطب کر کے غصےسے کہا۔ تم نے پچھلے سال مجھے گالیاں کیوں دی تھی میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا۔ اس پر بکری کا بچہ بہت ادب سے بولا سر میری عمر تو صرف چھ ماہ ہے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ پھر بھیڑیے نے اسے کہا کہ ”میں پانی پی رہا ہوں اسے تم گدلا کررہے ہو!” بکری کے بچے نے کہا ”میں تو صرف پانی پی رہا ہوں ،ویسے بھی پانی تو آپ کی طرف سے نیچے میری طرف آرہاہے یہ آپ کی طرف تو نہیں جارہا”۔ اس پر بھیڑیا غرایا کہ تم بکری کے حقیر بچے کی یہ جرأت کہ مجھے جھوٹا قراردو! میں تمہیں ابھی سبق سکھاتا ہوں…!
اور اس کو سزا مل گئی
ٹیگز




آپ کا خيال ہے پاکستان ميں کوئی مختلف اصول چل رہا ہے؟
Lahore, Muslim lawyers will “burn alive” anyone who defends murdered 12 year old Christian
http://www.asianews.it/news-en/Lahore,-Muslim-lawyers-will-burn-alive-anyone-who-defends-murdered-12-year-old-Christian-17559.html
اس تبصرے کا جواب دیں
Muslims Burn Christians Alive In Pakistan
http://www.youtube.com/watch?v=hSrpf5vRyuM
اس تبصرے کا جواب دیں
کم ازکم آفيہ کو ڈيفينس وکلا تو ميسر ہيں، ان مسيحيوں کا مقدمہ کون لڑرہا ہے؟ اور آفيہ کے ليئے شور مچانے والوں کو اپنی ناک کے نيچے نظر کيں نہيں آرہا؟
اس تبصرے کا جواب دیں
ڈرامہ بازي-
اس تبصرے کا جواب دیں
ڈاکٹر عافیہ کی طرح بہت مظالم خواتین لڑکیاں موجود ہیں۔ جن پر اپنے ہی ظام کرتے ہیں ۔ لیکن کوئی سامنے نہیں آتا ۔ اج عافیہ کے لیے میڈیا شور مچا رہا ہے صرف اور صرف اپنی دوکان چلانے کے لیے ۔ اگر اانسانیت کی بات کرتے ہو توبہت سی عافیہ ملیں گئی ۔ انکے لیے بھی آواز بلند کرو
اس تبصرے کا جواب دیں