پاک و ہند کے مذاکرات کا معاملہ بہت پُرانا ہو چکا ہے۔ پاکستان نے بہت دفعہ امن کے لیے کوشش کی لیکن بھارت پیچھے ہٹتا رہا لیکن آج کل پھر یہ خبریں گرم ہے کہ بھارت نے پھر اچانک امن مذاکرات کے لیے تیار ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بار امن قائم ہو ہی جائے ہم اپنی طرف سے مکمل تیار ہیں میں خود ذاتی طور پر چاہتا ہوں کے پاک و ہند کے درمیان امن مذاکرات ہونے چاہے اور پاک و ہند کے درمیان جو کشیدگی پائی جاتی ہے وہ جلد ختم ہو جائے آمین