کچھ دنوں سے بلاگ لکھنے کا اور پڑھنے کا دل نہیں کر رہا ہے اس لیے غیر حاضرو ہوں
میںبھی جب مسدس حالی جیسی کوئی لمبی شاعری پڑھ لوںپھر میرا بھی دل نہیںکرتا p: اور اب سیریس بات۔۔۔ ایسا کیوںہے بھلا؟ کوئی پریشانی یا کوئی اور بات۔۔ جمود کا شکار ہو؟
اس تبصرے کا جواب دیں
آدمی جب اپنے ٹائم ٹیبل کو بگاڑے یا ضرورت سے زیادہ توانائی خرچ کرے تب بھی اس کو ایسی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے
لکھ لکھ کے ڈھیر لگایا ہوا ہے بلاگ پر ابھی بھی دل نہیںکرتا؟ جب دل کرے گا تو پھر کیا ہوگا۔۔۔ اوہ میرے خدایا۔۔۔
اوئے ایک دن کو کچھ دن نہیں کہتے گنتی سکھاؤ اوئے اس کو
یار آپ سب کو بتایا تھا نا کہ باس نے کلاس لی ہے اس کلاس کی اصل وجہ پتہ چل گئی ہے بہت افسوس ہو رہا ہے اس وجہ سے کچھ پرشانی سی محسوس ہو رہی ہے
کيا ہے اصل وجہ ؟ ہميں بھی بتاؤ
لکھ دی ہے آپی جی
نام (درکار)
انگریزیاردو
ای - میل (شائع نہیں کیا جائیگا) (درکار)
ویب سائٹ/بلاگ کا پتہ
میںبھی جب مسدس حالی جیسی کوئی لمبی شاعری پڑھ لوںپھر میرا بھی دل نہیںکرتا
p:
اور اب سیریس بات۔۔۔ ایسا کیوںہے بھلا؟ کوئی پریشانی یا کوئی اور بات۔۔ جمود کا شکار ہو؟
اس تبصرے کا جواب دیں
آدمی جب اپنے ٹائم ٹیبل کو بگاڑے یا ضرورت سے زیادہ توانائی خرچ کرے تب بھی اس کو ایسی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
لکھ لکھ کے ڈھیر لگایا ہوا ہے بلاگ پر
ابھی بھی دل نہیںکرتا؟
جب دل کرے گا تو پھر کیا ہوگا۔۔۔
اوہ میرے خدایا۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
اوئے ایک دن کو کچھ دن نہیں کہتے
گنتی سکھاؤ اوئے اس کو