محفوظات برائے ”اِدھر ، اُدھر سے“ زمرہ
کیا بلوچستان کا مسئلہ اتنا ہی خراب ہے۔
خرم ابن شبیر نے Saturday، 7 June 2014 کو شائع کیا.

کچھ دن پہلے ہم کھانا کھانے گے تو ہماری ساتھ والی میز پر دو تین لوگ آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ ایک لڑکا ابھی ابھی بلوچستان سے واپس آیا تھا۔ وہ بلوچستان کے حالات بتا رہا تھا کہ وہاں اردو  اور پنجابی بولنے والوں کے لیے نفرت اس حد تک پیدا ہو گئی ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ڈینگی بخار، ابتدا،علامات اور علاج
خرم ابن شبیر نے Friday، 25 October 2013 کو شائع کیا.

ڈینگی بخار، ابتدا،علامات اور علاج لاہور سمیت پاکستان کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں ’’ڈینگو یا ڈینگی ‘‘ بخار کی وباء پھیلی ہوئی ہے اور لوگ اس کے خوف میں مبتلا ہیں۔ڈینگی بخار یا ڈینگی وائرس کیا ہے؟ اس کی ابتداء کہاں سے ہوئی اور اس سے بچنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ڈینگی بخار ….گھبرائیے نہیں احتیاط کیجئے
خرم ابن شبیر نے Friday، 25 October 2013 کو شائع کیا.

ڈینگی بخار ….گھبرائیے نہیں احتیاط کیجئے (اخلاق علی خان) اتنے لوگ سانپ کے ڈسنے سے ہلاک نہیں ہوتے جتنے سانپ کی دہشت سے مرجاتے ہیں۔ اگر کسی شخص کو یہ معلوم ہوجائے کہ اسے سانپ نے کاٹا ہے تو اس کا دل محض یہ سوچ کر ہی دھڑکنا بند کردیتا ہے کہ اسے سانپ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

شہد اور پپیتے کے پتے ڈینگی بخار کا بہترین علاج ہیں :حکیم خالد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتیاطی تدابیراختیارکر کے ڈینگی وائرس سے بچا جا سکتا ہے:کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان ڈینگی مچھروں سے محفوظ رہنے کیلئے کا فوراور لیمن گراس گھروں میں مختلف جگہوں پر رکھیں لاہور 17اکتوبر…عوام الناس ڈینگی فیور سے مت گھبرائیں ‘جدید طبی تحقیقات کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تاریخی لاہور
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 30 January 2013 کو شائع کیا.

بادشاہی مسجد بادشاہی مسجد کو مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے 1673-74ء میں تعمیر کرایا۔ تعمیر کا کام عالمگیر کے رضائی بھائی مظفر حسین سرمد المعروف فدائی خان کوکا، گورنر لاہور کی زیرنگرانی تین سال مین مکمل ہوا۔ مسجد کی بیرونی کشادگی اور جلال اس کے خالق کی عکاسی کرتا ہے جبکہ اندرونی حسہ نفیس منبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو بلاگر کانفرنس اور میں
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 15 January 2013 کو شائع کیا.

السلام علیکم آپ سب کو پتہ ہے کہ پہلی اردو بلاگر کانفرنس 26 ،27 جنوری کو لاہور میں ہونے جا رہی ہے ان شاءاللہ۔ اس کانفرنس میں شرکت کے لیے آج آخری تاریخ ہے۔ مجھے جب پتہ چلا تو میں نے عہد کر لیا کہ انشاءاللہ ضرور شرکت کریں گے۔ اس لیے میں نے رجسٹریشن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سقراط کا آخری بیان
خرم ابن شبیر نے Thursday، 3 January 2013 کو شائع کیا.

فیس بک پر اختر رضا سلیمی صاحب کے پیچ پر یہ تحریر دیکھی تو سوچا اپنے بلاگ پر بھی لگا دوں۔ تو حاصر ہے معزز اراکینِ مجلس! ہم اب مختلف راستوں کے مسافر ہیں میں موت کی تنگ و تاریک گھاٹی کی جانب رواں اور تم شارعِ زندگی کی طرف گامزن کونسا راستہ ٹھیک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عنیقہ ناز خدا حافظ
خرم ابن شبیر نے Friday، 26 October 2012 کو شائع کیا.

دو دن پہلے جب ایم بلال بھائی کا ایس ایم ایس آیا جس میں عنیقہ ناز کے انتقال کی خبر تھی۔ تو بلکہ اسی طرح بہت دکھ ہوا جس طرح شاکر بھائی کے چھوٹے بھائی باقی کی وفات کی خبر سنی تو دکھ ہوا تھا۔ یہ بات تو سچ ہے بلکہ برحق ہے کہ موت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

  آج فیس بک پر یہ پیچ دیکھا اور دیکھتے ہی سی این این کی ویب سائیٹ پر گیا تو وہاں یہ سوال موجود تھا اور لوگ جاب بھی دیے رہے تھے۔ اس وقت تو 32 فیصد  ووٹ نہیں والوں نے دیے تھے اور 68 فیصد ہاں والوں نے دیے تھے سب لوگ اس کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
احتجاج یا لوٹ مار
خرم ابن شبیر نے Friday، 21 September 2012 کو شائع کیا.

انسان اس قدر غلیز ہو چکا ہے کہ اس کی سوچ اور حرکتوں پر غصہ آتا ہے۔ ہمارے جو اہم مقاصد ہوتے ہیں ایسے انسانوں کی وجہ سے پائے تکمیل تک نہیں پہنچتے۔ ہم سب دوستوں کا پروگرام تھا کہ ہم نے بھی ریلی کے ساتھ جانا ہے جہاں تک پیدل چل سکیں گے وہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا ادھار سے قربانی ہو جاتی ہے۔
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 18 September 2012 کو شائع کیا.

ہم سب ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے کہ اچانک ایک شخص دو بکرے بیچنے کے لیے آ گیا۔ ہم نے ان کی قیمت پوچھی تو اس نے دونوں کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار بتائی۔ کافی دیر تک بحث ہوئی لیکن کوئی فیصلہ نا ہوا اور وہ بندا چلا گیا۔ اسی دوران باتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
میڈیا اور اردو کے رضاکار – چند تلخ حقائق
خرم ابن شبیر نے Sunday، 16 September 2012 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم نوٹ: یہ تحریر م بلال م کی ہے جو کہ اردو محفل پر شائع کی گئی تھی میں نے وہاں سے کاپی کی ہے میڈیا اور اردو کے رضاکار – چند تلخ حقائق ہاں تو یہ باتیں ہیں میرے، میڈیا، اردو کے رضاکاروں اور اردو کے متعلق۔ آپ کے پاس وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایس ایم ایس پر طلاق
خرم ابن شبیر نے Friday، 15 June 2012 کو شائع کیا.

میں کچھ مصروف تھاکہ اچانکہ دوست کا ایس ایم ایس آیا۔ کہاں ہو خرم جلدی میرےپاس آؤ۔ میں نے پچھا خیر تو ہے میں تھوڑا مصروف ہوں تھوڑی دیر تک آتا ہوں۔ تو جواب ملا خیر ہے ٹھیک ہے تم فری ہو کر آؤ۔ جب میں دوست کے پاس پہنچا تو پتہ چلا اس نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تیمور آ گیا۔
خرم ابن شبیر نے Thursday، 14 June 2012 کو شائع کیا.

جب میں پاکستان آیا تو بھائی جان پپو بھی کشمیر  سے دوبارا راولپنڈی شفٹ ہوگے تھے۔ جب میں نے آخری دفعہ تیمور کو دیکھا تھا اس وقت اس کی عمر تقریباَ 5 سال ہوگی اب تو ماشاءاللہ سے 14 سال کا ہے۔ میں نے اس نو سال پہلے دیکھا تھا اس کے بعد کل رات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو سیارہ کے نام ایک پیغام از رانا راشد ادریس
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 25 January 2012 کو شائع کیا.

اردو سیارہ کے نام ایک پیغام از رانا راشید ادریس   ہمارے پیارے دوست اور اردو بلاگر جناب رانا راشد ادریس  بھائی کا بلاگ اردو سیارہ پر نہیں آ رہا اس کی وجہ کا ہمیں پتہ نہیں ہے رانا بھائی نے  اردو سیارہ کے لیے ایک پیغام لکھا ہے جو انھوں نے اپنے بلاگ پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ٹیگ
خرم ابن شبیر نے Sunday، 8 January 2012 کو شائع کیا.

پہلے میں ٹیگ لیتا ہوں پھر باقی بات کرتا ہوں۔ اب میں   شاہدہ آپی،  رانا راشد ادریس ، انکل ٹام   اور انکل افتخار صاحب کو ٹیگ کرنا چاہوں گا اور درخواست کروں گا کہ اس سلسلے کو جاری رکھیں شکریہ میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ شاہد پچھلی بار کی طرح اس بار بھی میری باری تب آئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
وہ جو کہتے ہیں بہت بُرا
خرم ابن شبیر نے Friday، 14 October 2011 کو شائع کیا.

جب انسان کو کسی چیز تک دسترس نہیں ہوتی تو وہ لومری کی طرح انگوروں کو کھٹا ہی کہتے ہیں۔ وارث صاحب کے بلاگ صریرِ خامۂ وارث پر ” براہِ کرم اپنی رائے دیجئے” پر اپنی رائے دی تو نتیجہ کچھ یوں آیا۔  لاجواب کو 138 لوگوں نے ووٹ کیا اچھا کو 44 نے بس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حاجی صاحب سلام پھیر دیو، دعا قبول ہو گئی اے
خرم ابن شبیر نے Saturday، 27 August 2011 کو شائع کیا.

ایک پجرے میں دو طوطے اور ایک طوطی تھی۔ دونوں طوطے طوطی کو تنگ کرتے تھے۔ دوسرے پجرے میں صرف دو طوطے تھے۔ جو بہت نمازی تھے۔ ہر وقت تسبیح ہاتھ میں ہوتی تھی۔ ایک نمازیں پڑھتا رہتا اور دوسرا تسبیح پڑھتا رہتا۔ ایک دن مالک نے دیکھا دوسرے دونوں طوطے ، طوطی کو تنگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تو پھر بجلی والوں کو ایسا کیوں کہتے ہیں
خرم ابن شبیر نے Sunday، 21 August 2011 کو شائع کیا.

جب چھت پر دھوپ ہو تو امام عالم اور عبدالاحد کو سائیکل چلانے کی اجازت نہیں ہے۔ اس لیے عبدالاحد ہمیشہ دھوپ جانے کی دعا کرتا رہتا ہے۔ کل آسمان پر بادل تھے اس لیے کبھی دھوپ آتی تھی اور کبھی دھوپ جاتی تھی۔ اس پر عبدالاحد نے کہا اففف یہ پتہ نہیں دھوپ کیوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دعاِ مغفرت
خرم ابن شبیر نے Friday، 19 August 2011 کو شائع کیا.

میں نہیں جانتا وہ دونوں کون تھیں لیکن ان کے عزیزوں کو اس طرح روتا ہوا دیکھ کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ ان دونوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  آج صبح اورکل صبح ایک ایک آپریشن ہوا ہے دونوں کی پہلی پہلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
free counters