محفوظات برائے ”متفرق“ زمرہ
6 مئی 2016 کے بعد
خرم ابن شبیر نے Saturday، 7 January 2017 کو شائع کیا.

6 مئی 2016 کے بعد بلاگ کے حوالے سے جب بھی مجھ سے کچھ پوچھتا ہے تو میں آنکھیں بند کرکے ایم بلال  بھائی کے حوالے کر دیتا ہوں۔ کیونکہ  یہی وہ ہستی ہے جس نے میری بلاگ کے حوالے سے بہت مدد کی بلکہ میرا بلاگ صرف اور صرف اسی ہستی کی وجہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لذت آموز
خرم ابن شبیر نے Friday، 22 April 2016 کو شائع کیا.

سبق آموز کا اب دور نہیں رہا۔ ہوتا تھا کسی زمانے میں ہمارے استاد ہمیں کہانیاں سنایا کرتے تھے، کتابوں میں بھی ایسی کہانیاں موجود ہوتی تھی جس سے ہمیں سبق ملتا تھا اور نیک کام کرنے اور نیکی کرنے کا شوق پیدا ہوتا تھا۔ اچھے دن تھے نا اتنی بے حیائی تھی اور نا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک اور چاند سی بیٹی عطا کی ہے
خرم ابن شبیر نے Thursday، 1 January 2015 کو شائع کیا.

اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک اور چاند سی بیٹی عطا کی ہے

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خصوصی دعا ہمارے لیے
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 30 December 2014 کو شائع کیا.

ہمارے لیے خصوصی دعا کریں کل بہت اہم دن ہے

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ڈگری کالج ڈھوک حسو کا ایک پرچہ
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 20 August 2014 کو شائع کیا.

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ یہ جو دو تصویریں لگائی گئی ہیں یہ ڈھوک حسو کے ڈگری کالج برائے خواتین کے کالج کی سال چہارم کی کلاس کا اسلامیات کا پیپر ہے۔ ایسا لگ رہا ہے یہ پیپر کسی چھٹی کلاس کی بچی نے بنایا ہے میرا خیال ہے اس کی لکھائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک شاندار جریدہ
خرم ابن شبیر نے Monday، 18 August 2014 کو شائع کیا.

تقریباََ 16 مہینے پہلے میں نے کمپیوٹنگ میگزین کو نیٹ پر دیکھا۔ تھوڑا بہت پڑھا تو کسی حد تک پسند آیا۔ ساتھ ہی نمبر دیا گیا تھا کہ خریداری کے لیے رابطہ کریں۔ میں نے کال کی اور پورے تفصیل پوچھی کے کیا حساب کتاب ہے۔ ایک میگزین کتنے کا ہے اور سال کا کتنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
AL Rehab Air Freshener Made By (Saudi Arabia)
خرم ابن شبیر نے Friday، 8 August 2014 کو شائع کیا.

AL Rehab Air Freshener Made By (Saudi Arabia) ہمارے پاس دستیاب ہے قیمت 200 روپے ۔ عام مارکیٹ میں 250 سے 300 تک کا مل رہا ہے ہم آپ کو 200 کا ایک پیس دیں گے۔ آپ ایک دفعہ استعمال کر لیں مجھے یقین ہے آپ کو بہت پسند آئے گی ایک دفعہ آپ میری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
الغوثیہ کنزالایمان لائبریری عالم آباد ڈھوک حسو
خرم ابن شبیر نے Friday، 22 November 2013 کو شائع کیا.

الغوثیہ کنزالایمان لائبریری ڈھوک حسو میں بہت سے لوگوں نے بہت سی لائبریریاں قائم کی۔ جن پر تاریخ کی گرد پڑتی رہی اور وہ دب کر رہ گئی۔ شاید ان کا مقصد تجارتی تھا، یا پھر وقتی جوش نے لائبریریاں تو بنا دیں لیکن اس کو قائم نا رکھ سکے۔ یہاں حضرت اقبال صاحب کا  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِيْلِؕ۰۰۱
خرم ابن شبیر نے Thursday، 21 November 2013 کو شائع کیا.

    اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِيْلِؕ۰۰۱   اے محبوب کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کیا ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی ) کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا ( مترجم : ڈاکٹر طاہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تلاش گمشدہ
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 19 November 2013 کو شائع کیا.

ڈھوک حسو اک ایک بچہ 17 تاریخ بروز اتوار سے لاپتہ ہے جس کسی کو اس کی خبر ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ 0345-5348672 0321-5183907 0302-5254177 برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ بچہ مل سکے

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
راولپنڈی سانحہ میں نقصان اٹھانے والے تاجروں کا احتجاج
خرم ابن شبیر نے Monday، 18 November 2013 کو شائع کیا.

آج صبح جب کرفیو ختم کیا گیا تو لوگ اپنے اپنے کاموں کے لیے روانہ ہو گے۔ میں صبح دس بجے جب حالات کا جائزہ لینے کے لیے نکلا تو کچھ لوگ باتیں کر رہے تھے کہ راجہ بازار میں پھر ہنگامہ ہو گیا ہے اور آگ بھی لگائی گئی ہے۔ یہ بات سن کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
راولپنڈی سانحہ کے حوالے سے وضاحتی بیان
خرم ابن شبیر نے Sunday، 17 November 2013 کو شائع کیا.

کچھ شعیہ حضرات نے میری لکھی ہوئی تحریر کو تبدیل کر کے میرا نام استعمال کر کے اس کو شائع کرنا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے میں نے اس تحریر کو وہاں سے ہٹا دیا ہے۔ میرا بھائی ثاقب وہاں موجود تھا لیکن اس نے اس طرح کا کوئی بیان نہیں دیا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شعیہ ویب سائیٹ کا فساد
خرم ابن شبیر نے Sunday، 17 November 2013 کو شائع کیا.

میں نے جو کچھ لکھا   یہ سب میرے بھائی کی زبانی تھی۔ وہ چھت پر تھا اور اس نے جو سنا مجھے بتا دیا اور میں نے لکھ دیا۔ پھر اس نے یہ بھی بتایا کہ نارا بازی ہوئی یہ پہلے کس نے شروع کی اس کا پتہ نہیں چلا۔ میں نے جو لکھا بس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
راولپنڈی کرفیو اپڈیٹ
خرم ابن شبیر نے Saturday، 16 November 2013 کو شائع کیا.

میں ابھی ابھی حالات کا جائزہ لینے کے لیے باہر نکلا تو کچھ مختلف قسم کی معلومات ملی ہیں۔ تین طرح کے لوگ گفتگو کر رہے ہیں۔ پہلی طرح کے لوگ وہی بات کر رہے ہیں جو میں نے بتائی یعنی مولوی صاحب کی تقریر کی وجہ سےیہ مسئلہ  ہوا لیکن ان کی تعداد بہت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
چھٹا محرم، قباء مسجد اور اہل تشع
خرم ابن شبیر نے Saturday، 16 November 2013 کو شائع کیا.

چھ محرم  کو ڈھوک حسو میں ہر سال جلوس نکالا جاتا ہے اہل تشع دن 12 بجے  کے قریب جلوس کا آغاز کرتے ہیں جلوس کے راستے میں قباء مسجد آتی ہے جو دیوبند کی ہے۔ قبا مسجد چوک کے قریب ہے اور شیعوں کا جلوس وہاں کافی دیر کے لیے رکتا ہے اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
راولپنڈی مدینہ مارکیٹ سانحہ اور حقائق
خرم ابن شبیر نے Saturday، 16 November 2013 کو شائع کیا.

شام کے وقت جب میں گھر پہنچا تو امی  جی اور ابو جی کو بہت پریشان دیکھا۔ ٹی وی پر چلنے والی خبر نے مجھے بھی پریشان کر دیا۔ خبر  تھی راجا بازار میں ہنگامہ، پھتراو، فائرنگ اور مدینہ مارکیٹ کو آگ لگا دی گئی ہے۔ مدینہ مارکیٹ کی خبر نے تو جیسے سب کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ڈینگی بخار، ابتدا،علامات اور علاج
خرم ابن شبیر نے Friday، 25 October 2013 کو شائع کیا.

ڈینگی بخار، ابتدا،علامات اور علاج لاہور سمیت پاکستان کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں ’’ڈینگو یا ڈینگی ‘‘ بخار کی وباء پھیلی ہوئی ہے اور لوگ اس کے خوف میں مبتلا ہیں۔ڈینگی بخار یا ڈینگی وائرس کیا ہے؟ اس کی ابتداء کہاں سے ہوئی اور اس سے بچنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ڈینگی بخار ….گھبرائیے نہیں احتیاط کیجئے
خرم ابن شبیر نے Friday، 25 October 2013 کو شائع کیا.

ڈینگی بخار ….گھبرائیے نہیں احتیاط کیجئے (اخلاق علی خان) اتنے لوگ سانپ کے ڈسنے سے ہلاک نہیں ہوتے جتنے سانپ کی دہشت سے مرجاتے ہیں۔ اگر کسی شخص کو یہ معلوم ہوجائے کہ اسے سانپ نے کاٹا ہے تو اس کا دل محض یہ سوچ کر ہی دھڑکنا بند کردیتا ہے کہ اسے سانپ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

شہد اور پپیتے کے پتے ڈینگی بخار کا بہترین علاج ہیں :حکیم خالد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتیاطی تدابیراختیارکر کے ڈینگی وائرس سے بچا جا سکتا ہے:کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان ڈینگی مچھروں سے محفوظ رہنے کیلئے کا فوراور لیمن گراس گھروں میں مختلف جگہوں پر رکھیں لاہور 17اکتوبر…عوام الناس ڈینگی فیور سے مت گھبرائیں ‘جدید طبی تحقیقات کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سود
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 8 October 2013 کو شائع کیا.

جب اس نے پتھر اٹھانے کا سلسلہ دبارہ شروع کیا تو اس وقت تک بہت سے مزدور  گھر جانے کی تیاری میں لگ چکے تھے۔ یوں تو یہ وقت چھٹی کا ہوتا ہے لیکن وہ پچھلے ایک ماہ سے ڈبل شفٹ لگا رہا تھا۔ حالات ایسے تھے کہ وہ بیان نہیں کر سکتا تھا۔ صبح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
free counters