محفوظات برائے ”نعتیں“ زمرہ
دیکھنے کا قرینہ بتا دوں
خرم ابن شبیر نے Monday، 7 January 2013 کو شائع کیا.

  نعت تو ہر کوئی پڑھتا ہے۔ اور پڑھنے کا انداز بھی سب کا مختلف ہوتاہے۔ دل میں اترجانے والے انداز بھی ہیں لیکن میں نے اپنی زندگی میں ایسی آواز اور ایسی نعت نہیں سنی جس کو سنتے ہی  میری آنکھوں سے آنسو آ گے ہوں۔ آپ سوچ رہے ہونگے کہ اس نعت کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قصیدہ بردہ شریف۔
خرم ابن شبیر نے Thursday، 13 December 2012 کو شائع کیا.

امن تذکرجیران بذی سلم مزجت دمعاجری من مقلۃ بدم لگدااے کہ تنوں ذی سلم دے سجن یادآگئے نیں جنہاں دی یاد وچ تو خون دے اتھرو روہیا ایں (سید سبط الحسن ضیغم) جاں چت آون تیرے تائیں ساتھی ذی سلم دے نین تیرے رت ہنجوروون، مارن دردالم دے (سید وارث شاہ) جدیاد کراں دل اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے — سید شاکر القادری
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 17 October 2012 کو شائع کیا.

اک نور سا تا حد نظر پیشِ نظر ہے میں اور مدینے کا سفر پیشِ نظر ہے ہر چند نہیں تاب مگر دیکھیے پھر بھی وہ مطلع انوارِ سحر پیشِ نظر ہے جو میرے تخیل کے جھروکے میں کہیں تھا صد شکر وہ مقصودِ نظر پیشِ نظر ہے بخشش کا وسیلہ ہے ہر اک اشکِ ندامت کچھ خوف ہے باقی ، نہ خطر پیشِ نظر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لقب ان کا خیر الانام اللہ اللہ.
خرم ابن شبیر نے Saturday، 28 January 2012 کو شائع کیا.

لقب ان کا خیر الانام اللہ اللہ نہیں اس میں کوئی کلام اللہ اللہ بیاں کیا کروں وہ مقام اللہ اللہ ہوئے انبیاء کے امام اللہ اللہ زباں پہ ہو جس کی مدام اللہ اللہ ہوئی اس پہ دوزخ حرام اللہ اللہ لیا جب مصیبت میں نام اللہ اللہ ہوئیں مشکلیں سب تمام اللہ اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محمدﷺ کا مقام اللہ اکبر.
خرم ابن شبیر نے Friday، 27 January 2012 کو شائع کیا.

خدائے پاک ربّ العالمیں ہیں محمد ﷺ رحمت اللّعالمیں ہیں محمد ﷺ خوبرو اعلی تریں ہیں محمد ﷺ سب حسینوں سے حسیں ہیں محمدﷺ کے ثنا خواں حور و غلماں محمد ﷺکے فرشتے تابعیں ہیں محمدﷺ امت عاصی کے شافع محمد ﷺ ہی شفیع المذنبیں ہیں محمدﷺ کا مقام اللہ اکبر محمد ﷺ حق تعالی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں دو جہاں کی بہتریاں نہیں کہ امانی ٴ دل و جاں نہیں کہو کیا ہے وہ جو یہاں نہیں مگر اک نہیں کہ وہ ہاں نہیں میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 25 January 2012 کو شائع کیا.

کل رات پاکستان میں ریبع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے آج یکم ربیع الاول ہے میری طرف سے آپ سب کو   ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔ تنم فرسودہ، جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہ ۖ دلم پژمردہ، آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہ ۖ یا رسول اللہ، آپ سے دوری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سیر گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر
خرم ابن شبیر نے Thursday، 10 February 2011 کو شائع کیا.

سیر گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر۔۔ ۔۔سُوئے جنت کون جائے در تمہارا چھوڑ کر سر گزشت غم کہوں کس سے ترے ہوتے ہوئے۔۔ ۔۔۔کس کے در پر جاؤں تیرا آستانہ چھوڑ کر بے لقائے یار ان کو چین آ جاتا اگر۔۔ ۔۔۔۔۔بار بار آتے نہ یوں جبریل سدرہ چھوڑ کر مر ہی جاؤں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
خرم ابن شبیر نے Thursday، 10 February 2011 کو شائع کیا.

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے عطا کیا مجھ کو درد الفت کہاں تھی پر خطا کی قسمت میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے عمل کی میرے اساس کیا ہو ہے بجز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذی شان گیا
خرم ابن شبیر نے Thursday، 10 February 2011 کو شائع کیا.

نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذی شان گیا

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے (فرحان قادری)
خرم ابن شبیر نے Thursday، 10 February 2011 کو شائع کیا.

محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے (فرحان قادری)

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے
خرم ابن شبیر نے Thursday، 10 February 2011 کو شائع کیا.

محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
رحمت برس رہی ہے محمد کے شہر میں
خرم ابن شبیر نے Thursday، 10 February 2011 کو شائع کیا.

رحمت برس رہی ہے محمد کے شہر میں

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی
خرم ابن شبیر نے Thursday، 10 February 2011 کو شائع کیا.

جیسے میرے سرکار  ہیں ایسا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شان لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی یہ طور سے کہتی ہے ابھی تک شب معراج سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی ہوتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نعت حبیبِ کبریا ء تاجدارِاَنبیاء سید الکونین صلی اللہ علیہ وسلم
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 9 February 2011 کو شائع کیا.

سب سے اولٰی و اعلٰی ہمارا نبی۔۔۔ ۔۔۔سب سے بالا و والا ہمارا نبی۔۔۔ ۔۔۔اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی۔۔۔۔ ۔۔دونوں عالم کا دولہا ہمارا نبی جس کو شایاں ہے عرشِ خدا پر جلوس۔۔ ہے وہ سلطانِ والا ہمارا نبی۔۔ بجھ گئی جس کے آگے سب ہی مشعلیں۔ ۔شمع وہ لے کر آیا ہمارا نبی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نعت: یا رحمتہ العالمیں. مظفر وارثی
خرم ابن شبیر نے Friday، 4 February 2011 کو شائع کیا.

یا رحمتہ العالمیں الہام جامہ ہے تیرا قرآں عمامہ ہے تیرا منبر تیرا عرشِ بریں یا رحتمہ العالمیں آئینہء رحمت بدن سانسیں چراغِ علم و فن قربِ الٰہی تیرا گھر الفقر و فخری تیرا دھن خوشبو تیری جوئے کرم آنکھیں تیری بابِ حرم نُورِ ازل تیری جبیں یا رحمتہ العالمیں تیری خموشی بھی اذاں نیندیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ!!
خرم ابن شبیر نے Friday، 4 February 2011 کو شائع کیا.

جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ!! بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ!! جب کہ سرکار تشریف لانے لگے! حور و غلما بھی خوشیاں منانے لگے!! ہر طرف نور کی روشنی چھا گئی! مصطفٰے کیا ملے زندگی مل گئی!! اے حلیمہ تیری گود میں آ گئے! دونوں عالم کے رسول اللہ ہی اللہ!! چہرہء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی
خرم ابن شبیر نے Saturday، 27 February 2010 کو شائع کیا.

 بن کے خیرالورٰی آ گئے مصطفٰی ہم گنہگاروں کی بہتری کیلئے اک طرف بخششیں اک طرف جنتیں کیسے انعام ہیں امتی کیلئے چاند دو ہو گیا جونہی انگلی اٹھی سوئے سورج نے بھی آنکھ تھی کھول دی کھوٹی قسمت میری وہ جو کر دیں کھری کیا یہ مشکل ہے میرے نبی کیلئے چار سو رحمتوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
صبا مد ینے اگر ہو جا نا نبی سے میر ا سلام کہنا
خرم ابن شبیر نے Saturday، 27 February 2010 کو شائع کیا.

صبا مد ینے اگر ہو جا نا نبی سے میر ا سلام کہنا نہ اپنے دل سے مجھے بھلانا نبی  سے میرا سلام کہنا فلک ہے دشمن ،زمیں ہے دشمن ،مکا ں ہے دشمن ،مکیں ہے دشمن ہوا ہے دشمن سارا زمانہ ،نبی  سے میر ا سلام کہنا مجھے ہے رنج والم نے گھیرا جہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مير ا د ل تڑ پ ر ہا ہے مير ا جل ر ہا ہے سينہ
خرم ابن شبیر نے Friday، 26 February 2010 کو شائع کیا.

مير ا د ل تڑ پ ر ہا ہے مير ا جل ر ہا ہے سينہ کہ د و ا و ہيں ملے گئے مجھے لے چلو مد ينہ ميرا دل تڑپ رہا ہے ميرا جل رہا ہے سينہ ديدار مصطفی صلی اللہ عليہ وسلم کو آنکھيں ترس رہی ہيں دشوار ہو گيا ہے ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
free counters