محفوظات برائے ”انتخاب (نثر)“ زمرہ

ہمیں تقریریں کرنی آتی ہیں ہم تقریروں کا فن جانتے ہیں۔ کوئی کام کی بات نہیں کرتے بس تقریریں ہی کرتے ہیں، کوئی کنٹینر کے اوپر تقریر کر رہا ہے تو کوئی کنٹینر کے اندر، کوئی اسمبلی میں تقریر کر رہا ہے تو کوئی ٹی وی چینل پر۔ سیلاب کے مسائل اور موجودہ حالات پر  بابا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عشق
خرم ابن شبیر نے Monday، 21 July 2014 کو شائع کیا.

“مولانا جامی ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ کا فرمان ہے کہ عشق سے منہ نہ موڑ , چا وه مجازى ہو کیونکہ وه بھی تمھیں حقیقت كى طرف لے جائے گا عشق وه وجدان ہے جس کا تعلق انسان کے باطنى احساسات کےساتھ ہے- ظاهرى حواس خمسه کو معطل کیا جاسکتاہے مگر باطنى حواس(عشق) کو روکا نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اتفاق میں برکت ہے ۔ ابنِ انشاء
خرم ابن شبیر نے Saturday، 12 May 2012 کو شائع کیا.

ايک بڑے مياں جنہوں نے اپني زندگي ميں بہت کچھ کمايا بنايا تھا۔ آخر بيمار ہوئے، مرض الموت ميں گرفتار ہوئے۔ ان کو اور تو کچھ نہیں، کوئي فکر تھي تو يہ کہ ان کے پانچوں بيٹوں کي آپس میں نہیں بنتي تھي۔ گاڑھي کيا پتلي بھي نہیں چھنتي تھي۔ لڑتے رہتے تھے کبھي کسي […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کھسرے لوگ
خرم ابن شبیر نے Sunday، 15 May 2011 کو شائع کیا.

میں چاندنی چوک کام کیا کرتا تھا ہماری دوکان کے سامنے ایک بلٹنگ کی تیسری چھت پر کھسرے رہتے تھے۔ وہ روز صبح تیار ہو کر جاتے اور شام کو واپس آتے۔ شام کو جب وہ واپس آتے تو نے کے ڈیرے پر مختلف قسم کے لوگ جاتے اور کچھ دیر بعد واپس آ جاتے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شکیب جلالی
خرم ابن شبیر نے Thursday، 31 March 2011 کو شائع کیا.

اردو شاعر۔ اصل نام۔ سید حسن رضوی۔ یکم اکتوبر 1934ء کو اتر پردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں میں کھولیں جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ لیکن والدہ کی حادثاتی موت نے سید حسن رضوی کے ذہن پر کچھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ادبی لطیفہ
خرم ابن شبیر نے Friday، 25 March 2011 کو شائع کیا.

ایک بار کسی مشاعرے میں ایک نو آ موز شاعر وزن سے آزاد اور ردیف قافئے سے بے نیاز بے تکی سی غزل سنا رہا تھا ۔ جو ش ملیح آ بادی داد کے ڈونگرے بر سا رہے تھے۔ تھو ڑی دیر تک تو  گو پی ناتھ امن بر داشت کرتے رہے پھر ان سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بارہ سنگھے کی فریاد از سلیم فاروقی
خرم ابن شبیر نے Thursday، 24 March 2011 کو شائع کیا.

یہ فریاد میں نے ابھی ابھی ڈفرستان پر پڑھی ہے تو سوچا کیوں نا یہاں بھی لگا دوں ڈفر بھائی سے اجازت مانگ لی ہے لیکن اگر انھوں نے اجازت نا بھی دی تو میں پھر بھی یہ فریاد یہاں لگی رہنے دوں گا 😀 بشکریہ ڈفر بھائی , سلیم فاروقی صاحب اور جعفر بھائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا میں چور ہوں؟ترجمہ محمد سلیم
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 23 March 2011 کو شائع کیا.

ایک سوڈانی ڈاکٹر کہتا ہے کہ وہ میڈیکل کی ایک  سپیشلائزیشن کے پہلے پارٹ کے امتحان کے سلسلہ میں ڈبلن گیا۔۔ اس امتحان کیلئے فیس ۳۰۹ پاؤنڈ تھی۔ مناسب کھلے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اُس نے متعلقہ ادارے میں ۳۱۰  پاؤنڈ ادا کیئے، بھاگ دوڑ اور رش کے باعث باقی کے پیسے لینا یاد نہ رہے، امتحان دے کر واپس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
غالب کی حس مزاح
خرم ابن شبیر نے Monday، 21 March 2011 کو شائع کیا.

(  1  )  طوطا غمگین کیوں ہے؟ مرزا غالب کہیں سے گزرے تو دیکھا کہ ایک صیاد کے پنجرے میں ایک خوب صورت طوطا سر نیچے کیے نڈھال بیٹھا تھا۔طوطے کو اس حال میں دیکھ کر مرزا غالب کی حس مزاح بیدار ہوئی اور طوطے کی طرف اشارہ کر کے فرمانے لگے : ” میاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اچھے خبیث، برے خبیث
خرم ابن شبیر نے Monday، 21 March 2011 کو شائع کیا.

ایک ای میل آئی تھی سوچا بلاگ پر لگا دوں تو لگا رہا ہوں حالانکہ کرنل قذافی پچھلے دس برس سے اچھے بچے بنے ہوئے ہیں۔ سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر قذافی کے خیمے میں قہوہ پی چکے ہیں، اطالوی وزیرِ اعظم برلسکونی کرنل کے ذاتی دوست ہیں۔ فرانسیسی صدر سرکوزی نے کرنل کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دیو محل
خرم ابن شبیر نے Sunday، 20 March 2011 کو شائع کیا.

چودھری شہاب الدین اور علامہ اقبال کے تعلقات میں بے تکلفی پائی جاتی تھی ۔ انیس سو چالیس عیسوی میں چودھری شہاب الدین نے لاہور میں اپنی رہائش کے لیے زر کثیر خرچ کرکے  ایک وسیع و عریض اور عظیم الشان کوٹھی تعمیرکرائی ۔یہ کوٹھی اکتالیس کنال رقبے پر تعمیر کی گئی ۔اس میں ضروریات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ادبی واقعہ
خرم ابن شبیر نے Saturday، 19 March 2011 کو شائع کیا.

فی زمانہ شاعر کی کامیابی کی معراج یہی سمجھی جاتی ہے کہ اس کا کلام کسی گوئے یا قوال کی آ واز میں ریکارڈ ہو جائے۔ مولانا ناطق گلاؤٹھی اپنی غزلیں گویوں کو کبھی نہیں دیتے تھے، ایک بار ایک قوال یہ کہہ کر ان کے گھر گیا کہ اب ان کی خوشنودی لے کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
یہ تیسرا ایٹم بم ہے جو جاپان پر گرا ہے از وسعت اللہ خان
خرم ابن شبیر نے Monday، 14 March 2011 کو شائع کیا.

یہ تیسرا ایٹم بم ہے جو جاپان پر گرا ہے لگتا ہی نہیں یہ وہی قوم ہے جو دو سو برس پہلے تک ان سمورائی جنگجو سرداروں کے تابع تھی جنہوں نے پورے ملک کو مولا جٹ نامی پنجابی فلم میں تبدیل کررکھا تھا۔گمان ہی نہیں ہوتا کہ یہ وہی نسلی گروہ ہے جو خود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جہالت اور برَبریت از رانا راشید
خرم ابن شبیر نے Friday، 11 February 2011 کو شائع کیا.

جہالت اور برَبریت جہالت اور برَبریت میں صرف وہ لوگ شامل نہیں جنہوں نے کبھی سکول کا منہ نہیں دیکھا، بلکہ بہت پڑھا لکھا طبقہ بھی اس میں پوری طرح شامل ہے، صرف فرق ہے طریقہ کار کا، پڑھےلکھے لوگوں نے اس کو ایک فیشن بنا لیا ہے، ایک رسم کے طور پر جرم ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 9 February 2011 کو شائع کیا.

عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت از: سید شاہ تراب الحق قادری رضوی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال ۔ بعض لوگ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے اور محافل میلاد منعقد کرنے کو بدعت و حرام کہتے ہیں ۔ قرآن و سنت اور ائمہ دین کے اقوال کی روشنی میں عید میلاد النبی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دوسرا حصہ محفل میلاد کی حقیقت
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 9 February 2011 کو شائع کیا.

حقیقت صرف یہ ہے کہ مسلمان ایک جگہ جمع ہوں، سب محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار ہوں اور صحیح العقیدہ ، سنی علماء یا کوئی ایک عالم دین مسلمانوں کے سامنے حضور سراپا نور شافع یوم النشور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک، آپ کے معجزات، آپ کے اخلاق کریمہ، فضائل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محفل میلاد کی حقیقت (پہلا حصہ(
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 9 February 2011 کو شائع کیا.

وجہ تسمیہ: اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ربیع الاول شریف ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ جب ابتداء میں اس کا نام رکھا گیا تو اس وقت موسم ربیع یعنی فصل بہار کا آغاز تھا۔ یہ مہینہ فیوضات و برکات کے اعتبار سے افضل ہے کہ باعث تخلیق کائنات رحمۃ اللعالمین احمد مجتبیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عالمِ اصغر سے عالمِ اکبر تک
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 19 January 2011 کو شائع کیا.

عالمِ اصغر سے عالمِ اکبر تک ہم سب کی طرف سے آپ سب کی خدمت میں سلام پہنچے۔ ہمارے ہاں بڑی دیر سے عالمِ اکبر کا تصور چلا آ رہا ہے اور اس پر بڑا کام بھی ہوا ہے اور اِس کے بارے میں صاحبِ حال لوگ جانتے ہیں اور جو اس میں گزرے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
چاند کا سفر .. اشفاق احمد کا افسانہ
خرم ابن شبیر نے Sunday، 16 January 2011 کو شائع کیا.

چاند کا سفر .. اشفاق احمد کا افسانہ گورنمنٹ کالج کی طرف مراجعت کے کئی راستے ہیں اور سارے راستے اپنے اپنے رخ پر چل کر اس منزل تک پہنچتے ہیں جو ہر ” راوین ” کے من کا مندر ہے ۔ اس منزل تک پہنچنے کے لئے سب سے مشہور، شیر شاہی اور جرنیلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اقبال اور عشق رسول
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 9 November 2010 کو شائع کیا.

اقبال اور عشق رسول مثلِ بو قید ہے غنچے میں ، پریشاں ہو جا رخت بردوش ہے ہوائے چمنستاں ہو جا ہے تنک مایہ ، توذری سے بیاباں ہو جا نغمہ موج سے ہنگامہ طوفاں ہو جا قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
free counters