محفوظات برائے ”خرم ابنِ شبیر کی باتیں“ زمرہ
چوسر(چار)
خرم ابن شبیر نے Friday، 29 September 2017 کو شائع کیا.

نشہ چاہے جس طرح کا بھی ہو انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔ یہی کوئی حالات ہم دوستوں کی بھی ہے۔ہوا کچھ یوں کہ وہ تینوں بہت بے چینی سے میرا انتظار کر رہے تھے۔ میں نے ان کو دس منٹ کا ٹائم دیا ہوا تھا ۔جلدی جلدی کام ختم کرنے کی کوشش  کی لیکن کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قربانی کا مزہ تو اس دفعہ آیا
خرم ابن شبیر نے Sunday، 3 September 2017 کو شائع کیا.

بکرا عید کا مزہ ہی تب آتا ہے جب قربانی کی جائے میں نے دیکھا ہے کہ ہم کچھ سالوں سے اللہ کے فضل سے قربانی کر رہے ہیں۔ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کہ قربانی کرنے کے لیے قصائی کی تلاش کی جاتی ہے جو کہ عید والے دن بہت ہی مشکل سے ہاتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


10 منٹ )نکیال سیکٹر(
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 25 January 2017 کو شائع کیا.

کچھ کہنے کے لیے کچھ سننا پڑتا ہے اور کچھ دیکھانے کے لیے کچھ دیکھنا پڑتا ہے۔ میں نے بھی کوٹلی کے حوالے سے بہت باتیں سن رکھی تھیں۔ کوٹلی آزاد کشمیر بہت خوبصورت شہر ہے۔ عرصہ ہوا یہ بات سنی ہوئی تھی لیکن کبھی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا تھا۔ بس ایک بہانہ بنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تم اگر ایسے ہو جاؤ نا؟
خرم ابن شبیر نے Friday، 6 May 2016 کو شائع کیا.

ہر جگہ میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ اچھے بھی بُرے بھی، صبر والے بھی، بے صبرے بھی، ہمیت والے بھی ، کم ہمیت والے بھی، غرز یہ کہ ہر جگہ میں ہر طرح کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ لیکن اس بات کی گرنٹی ہے کہ اس وقت دنیا میں کوئی بھی شخص ایسا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
میری کتاب کی تیاریاں
خرم ابن شبیر نے Friday، 8 April 2016 کو شائع کیا.

ایک بہت پرانی تحریر میری کتاب کی تیاریاں میں جب گھر میں داخل ہوا تو گھر میں رونق لگی ہوئی تھی شاہد میری ہی کوئی بات چل رہی تھی۔ کیونکہ میرے اندر آتے ہی یاسر نے کہا “لو جی شاعر صاحب آ گے ہیں” یاسر میرا کزن ہے بہت ہی ہنس مکھ ہے اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پرفیوم، باڈی سپرے کی فروخت جاری ہے
خرم ابن شبیر نے Monday، 11 January 2016 کو شائع کیا.

بہت عرصہ یہاں سے غائب رہنے کی بہت ساری وجوہات ہیں۔ جن میں سے ایک وجہ انتہائی مصروفیت تھی۔ باقی وجوہات یہاں بیان کرنا ممکن نہیں۔ باقی تفصیل کو چھوڑ کر سیدھا اصل بات کی طرف آتا ہوں۔ اللہ کے کرم سے اور اپنوں کی مہربانی سے ایک نئے کاروبار کا آغاز کیا ہے۔ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خود اعتمادی، ہمت اور یقین
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 22 September 2015 کو شائع کیا.

خود اعتمادی، ہمت اور یقین بائیک چلاتے ہوئے میری نظر ایک سفید چھڑی والے صاحب پر پڑی جو بڑے اطمنان کے ساتھ سٹاپ پر کھڑے تھے۔ میں اپنی مستی میں جا رہا تھا اور صاحب کو دیکھ کر سوچ رہا تھاکہ سفید چھڑی تو نابینا حضرت کے پاس ہوتی ہے اور یہ نابینا ہی ہونگے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بلاگرز ہوشیار
خرم ابن شبیر نے Sunday، 24 May 2015 کو شائع کیا.

بلاگر ہونے کے ناطے ہمیں اپنی تحریریں اپنے بلاگ پر لکھنی چاہے اور فیس بک پر صرف اس کی تشہیر کرنی چاہے   محترم مجھ میں اتنی ہمت ہے کہ میں دوسرے کے منہ پر اس کو غلط کہہ سکوں اگر وہ غلط ہے تو اور اتنی ہمت بھی ہے کہ میں اپنی غلطی تسلیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پاکستان میں کرکٹ الحمداللہ
خرم ابن شبیر نے Saturday، 23 May 2015 کو شائع کیا.

کچھ لوگ تو اس بات کی خوشی منا رہے ہیں کہ رات والے میچ میں پاکستان زمبابوے سے جیت گیا ہے۔ لیے میرے خیال میں یہ  سارے میچ پاکستان جیتے یا زمبابوے جیتے مجھے اس سے کوئی دلچسپی نہیں مجھے تو خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستان میں چھ سال کے بعد کرکٹ کھیلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دولت کا عشق
خرم ابن شبیر نے Friday، 15 May 2015 کو شائع کیا.

میرے اس کے ساتھ نجائز تعلقات تھے۔ لیکن پہل اس کی طرف سے تھی وہ خوبصورت تھی اور مجھے خود اپنی طرف مائل کر رہی تھی اس لیے میں اس کی طرف مائل ہو گیا۔ “کیا وجہ تھی وہ تمہارے ساتھ نجائز تعلق کیوں رکھنا چاہتی تھی” “یہ ایک لمبی کہانی ہے ” “اور یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مجھے لگتا ہے کہ میں اپنے راستے سے ہٹ گیا ہوں
خرم ابن شبیر نے Friday، 1 May 2015 کو شائع کیا.

میرا پیغام محبت تھا جہاں تک پہنچے کچھ عرصہ پہلے میں بھی بہت نیک بننے کی کوشش کرتا تھا۔ اچھا کرنے والوں کے ساتھ اچھا اور بُرا کرنے والوں کے ساتھ بھی اچھا کرتا تھا لیکن اتنا سب کچھ کرنے کے بعد بھی کچھ پا نہیں سکا۔ کہتے ہیں اولادایسی چیز ہے جس کی وجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بابا اب آپ کو نہیں لگے گئی
خرم ابن شبیر نے Monday، 6 April 2015 کو شائع کیا.

سنتے آئے ہیں کہ بیٹیاں والدین میں سے والد کے ساتھ زیادہ محبت کرتی ہیں۔اور یہ سب کچھ دیکھا بھی ہے لیکن محسوس کرنا اب شروع کیا ہے۔ جب میں گھر پہنچتا ہوں تو میری بڑی بیٹی نورِ سحر مجھے گلے لگا کر پیار دیتی ہے۔ اسی حوالے سے ایک بات جو کل پیش آئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نورِ سحر کا آج سکول میں پہلا دن
خرم ابن شبیر نے Monday، 6 April 2015 کو شائع کیا.

مجھے وہ دن بھی یاد ہے جب میں نے بتایا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے چاند سے بھی پیاری بیٹی عطا فرمائی ہے۔ اس وقت میرے چچا جانی نے کہا تھا کہ اپنی بیٹی کے لیے ابھی سے ہی تیاری شروع کر دو بیٹیوں کا کچھ پتہ نہیں چلتا وہ کب جوان ہو جاتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہم ایسے ہی بے وقوف رہنا چاہتے ہیں
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 25 March 2015 کو شائع کیا.

لوگ ہمیں بے وقوف اور سادہ سمجھتے ہیں۔ یہ ان کی غلط فہمی ہے کہ ہمیں کچھ پتہ نہیں چلتا۔ ہمیں سب پتہ ہے ہم سب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم نے خود کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ کیونکہ کہا جاتا ہے کہ جاہل کی سزا یہی ہے کہ اسے جاہل رہنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اور ہم ہمسایوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 24 February 2015 کو شائع کیا.

اور ہم ہمسایوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں   اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے بہت سی اقسام کے حقوق و فرائض  رکھے ہیں۔ ان میں سے اگر ہم صرف ہمسایوں کے حقوق کی بات کریں تو،اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احادیث مبارکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سانحہ پیشاور اور ڈھوک حسو کی عوام
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 23 December 2014 کو شائع کیا.

سانحہ پیشاور کا دکھ ایک ایسا دکھ ہے جس نے پوری قوم کو دکھی کر دیا۔ بہت سارے لوگوں کی آنکھوں میں نمی تو میں نے خود دیکھی ہے۔ ڈھوک حسو کی عوام جو تقریباََ ہر کام میں حصہ لیتی ہے۔ لیکن سانحہ پیشاور کے حوالے سے تو بہت ہی جذباتی ہوگے تھے۔ میں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دُکھ
خرم ابن شبیر نے Saturday، 20 December 2014 کو شائع کیا.

کل مسجد میں اعلان ہوا “ایک بچہ مہندی رنگ کے کپڑے پہنے ہیں، سرخ رنگ کی ٹوپی پہنی ہے اور اپنا نام ۔۔۔۔۔ بتاتا ہے جس کا ہو وہ مسجد سے آ کر لے جائے” میں اکیڈمی میں ہی تھا ۔  بچے کا نام سنا تو یاد آیا یہ تو میرے دوست کے بچے کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تنقید برائے تنقید
خرم ابن شبیر نے Friday، 12 September 2014 کو شائع کیا.

ایک مہینہ ہونے والا ہے لوگ گھروں سے باہر ہے۔ تمام لوگ بہتری کے لیے نکلے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ کچھ بہتری آئے گی۔ اگر اچھے کام کو غلط طریقے سے کیا جائے تو وہ کام بھی اچھا نہیں رہتا۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ ہر طرف سے تنقید برائے تنقید ہو رہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک شاندار جریدہ
خرم ابن شبیر نے Monday، 18 August 2014 کو شائع کیا.

تقریباََ 16 مہینے پہلے میں نے کمپیوٹنگ میگزین کو نیٹ پر دیکھا۔ تھوڑا بہت پڑھا تو کسی حد تک پسند آیا۔ ساتھ ہی نمبر دیا گیا تھا کہ خریداری کے لیے رابطہ کریں۔ میں نے کال کی اور پورے تفصیل پوچھی کے کیا حساب کتاب ہے۔ ایک میگزین کتنے کا ہے اور سال کا کتنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
یوں ہم بھی ہو گے 33 کے
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 13 August 2014 کو شائع کیا.

میرے لیے ہر سال سالگرہ کا دن کوئی خاص اہم نہیں ہوتا تھا۔ شروع شروع میں تو  کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا تھا کہ میری سالگرہ ہے۔ پھر جب سب کی سالگرہ منائی جانے لگی تو کہیں کونے میں میرا نام بھی آنے لگا۔ منگنی ہوئی تو منگیتر اور شادی ہوئی تو پھر بیگم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
free counters