محفوظات برائے ”سیکھنے اور سکھانے کی باتیں“ زمرہ
اگر میں چیٹنگ کرنا چاہتا
خرم ابن شبیر نے Saturday، 7 January 2012 کو شائع کیا.

اگر میں چیٹنگ کرنا چاہتا تو آرام سے کر سکتا تھا۔ یو اے ای میں میں نے بہت سے لوگوں پر اعتماد کیا۔ کچھ نے تو نقصان پہنچایا اور کچھ نے برہم رکھا۔ انہیں واقعات میں سے ایک واقعہ  سناتا ہوں۔ تقریبا 7 ماہ پہلے ایک شخص نے میرے تین سو درہم دینے تھے۔ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تَکَلُّف
خرم ابن شبیر نے Sunday، 25 December 2011 کو شائع کیا.

تَکَلُّف عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں عربی زبان سے داخل ہوا۔ سب سے پہلے 1774ء کو “مثنویات حسن” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  مجرد (  مذکر – واحد  ) جمع:   تَکَلُّفات [تَکَل + لُفات] 1. ایسی بات دکھانی جو اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ر م ز رَمْز
خرم ابن شبیر نے Friday، 12 August 2011 کو شائع کیا.

ر م ز    رَمْز عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے 1678ء میں غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  نکرہ (  مذکر، مؤنث – واحد  ) جمع:   رَمُوز [رَمُوز] جمع استثنائی:   رَمْزِیات [رَم + زِیات] جمع غیر ندائی:  رَمْزوں [رَمْ + زوں (و مجہول)] 1. آنکھوں، بھوؤں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
رَوِش [رَوِش] (فارسی)
خرم ابن شبیر نے Thursday، 11 August 2011 کو شائع کیا.

فارسی زبان میں ‘رفتن’ مصدر سے حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم اور شاذ بطور مرکب فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1635ء میں “سب رس” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم نکرہ ( مؤنث – واحد ) جمع: رَوِشیں [رَوِشیں (ی مجہول)] جمع غیر ندائی: رَوِشوں [رَوِشوں (و مجہول)] 1. طور، طریق، انداز۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ڈھَب [ڈھَب] (سنسکرت)
خرم ابن شبیر نے Saturday، 6 August 2011 کو شائع کیا.

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے 1759ء کو “راگ مالا” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم کیفیت ( مذکر – واحد ) 1. ڈھنگ، روش، طریقہ۔ “فلسفہ زندگی بسر کرنے کا ایک ڈھب ہوتا ہے۔” ( 1986ء، فیضانِ فیض، 168 ) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔کاکُل [کا + کُل] (فارسی).
خرم ابن شبیر نے Saturday، 25 June 2011 کو شائع کیا.

کاکُل [کا + کُل] (فارسی) فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1739ء کو “کلیات سراج” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  نکرہ (  مذکر، مؤنث – واحد  ) جمع:   کاکُلیں [کا + کُلیں (یائے مجہول)] جمع غیر ندائی:   کاکُلوں [کا + کُلوں (واؤ مجہول)] 1. سرکے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال؛ (مجازاً) زلف۔ ؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بَرْزَخ [بَر + زَخ] (عربی)۔
خرم ابن شبیر نے Friday، 24 June 2011 کو شائع کیا.

بَرْزَخ [بَر + زَخ] (عربی) ب ر ز خ   بَرْزَخ عربی زبان میں رباعی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1780ء کو “کلیات سودا” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  نکرہ (  مذکر، مؤنث – واحد  ) 1. حائل، آڑ، روک، مزاحمت۔ ؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردولغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔دُکھ [دُکھ] (سنسکرت)۔
خرم ابن شبیر نے Thursday، 23 June 2011 کو شائع کیا.

دُکھ [دُکھ] (سنسکرت) سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے معنوی اعتبار سے من و عن داخل ہوا اور ساخت کے اعتبار سے عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا۔ سب سے پہلے 1337ء کو “امیر حسن علا سنجری” کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  مجرد (  مذکر  ) جمع غیر ندائی:   دُکھوں [دُکھوں (و مجہول)] 1. تکلیف، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
“اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔ “اُرْدُو
خرم ابن شبیر نے Friday، 13 May 2011 کو شائع کیا.

اُرْدُو [اُر + دُو] (ترکی) ترکی زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں 1797ء کو”لطائف السعادت” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  نکرہ (  مذکر – واحد  ) 1. لشکر، سپاہ، فوج۔ “اکثر قبائل کو اپنے اردو میں شامل کیا۔”     ( 1930ء، تیمور، 418 ) 2. لشکر گاہ، چھاؤنی، کمپو۔ ؎ اردو میں دکانیں جو لگائے تھے دکاندار آراستہ ہو جاتا تھا اک چھوٹا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔ کَہانی
خرم ابن شبیر نے Thursday، 12 May 2011 کو شائع کیا.

کَہانی [کَہا +نی] (سنسکرت) سنسکرت زبان کے اسم ‘کتھا نکم’ سے ماخوذ اسم ‘کہانا’ کی تصغیر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1611ء کو “کلیات قلی قطب شاہ” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  نکرہ (  مؤنث – واحد  ) جمع:   کَہانِیاں [کَہا + نِیاں] جمع غیر ندائی:   کَہانِیوں [کَہا + نِیوں (واؤ مجہول)] 1. [ ادب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔ شِعْر
خرم ابن شبیر نے Wednesday، 11 May 2011 کو شائع کیا.

شِعْر [شِعْر] (عربی) ش ع ر   شِعْر عربی زیان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی مستعمل ہے اور سب سے پہلے 1564ء کو “دیوان حسن شوقی” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  نکرہ (  مذکر – واحد  ) جمع:   اَشْعار [اَش + عار] جمع غیر ندائی:   شِعْروں [شِع + روں (و مجہول)] 1. (بالقصد موزوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔ نَظْم
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 10 May 2011 کو شائع کیا.

نَظْم [نَظْم] (عربی) ن ظ م   نَظْم اسم  نکرہ (  مؤنث – واحد  ) جمع غیر ندائی:   نَظْموں [نَظ + موں (و مجہول)] 1. پرونا، موتیوں کو تاگے میں پرونا، لڑی، سلک۔ 2. انتظام، بندوبست۔ 3. کلام موزوں، شعر۔ انگریزی ترجمہ order, arrangement, regulation;  stringing (pearls , or beads);  composing (verses);  a string (of pearls);  poetry, verse. مترادفات ڈِسِپْلِن مَنْظُوم کَلام شِیرازَہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔ ناوِل
خرم ابن شبیر نے Sunday، 8 May 2011 کو شائع کیا.

ناوِل [نا + وِل] (اطالوی) Novella   ناوِل اطالوی زبان کے لفظ ‘Novella’ سے انگریزی زبان میں مخفف ‘Novel’ اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم نیز گاہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1890ء کو “فسانۂ دلفریب” میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔ متغیّرات ناوِل   [نا + وِل (کسرۂ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔ ۔۔۔ غَزَل
خرم ابن شبیر نے Saturday، 7 May 2011 کو شائع کیا.

غَزَل [غَزَل] (عربی) اسم  نکرہ 1. لغوی معنی عورتوں کے ساتھ بات چیت اور عشق بازی (شاعری) وہ صنف سخن جس میں عموماً حسن و عشق، وصال و فراق، شراب و شباب، یاس و حرماں اور تصوف و معرفت وغیرہ کی باتیں کہی جائیں لیکن غزل اس کے حدبندی کی پابند نہیں رہی، اب اس میں ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سَرِشْت
خرم ابن شبیر نے Friday، 6 May 2011 کو شائع کیا.

سَرِشْت [سَرِشْت] (فارسی) اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1635ء کو “سب رس” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  نکرہ (  مؤنث – واحد  ) 1. فطرت، طینت، جبلت، خلقت، پیدائش۔ “دل آزاری فیض کی سرشت سے کوسوں دور تھی۔”     ( 1986ء، فیضان فیض، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ناولٹ، افسانہ اور ناول کی مختصر تعریف
خرم ابن شبیر نے Friday، 6 May 2011 کو شائع کیا.

ناول کی تعریف ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت صنف ہے۔جس کی اگر مختصر تعریف کی جائے تو ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی جس میں حقیقی زندگی کا رنگ صاف ظاہر ہو رہا ہوں خاص اور انسان کے جزبات تسلسل کے ساتھ پیش کیے گے ہوں۔ ناول اصل میں اطالوی زبان کے لفظ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔ اَفْسانَہ
خرم ابن شبیر نے Friday، 6 May 2011 کو شائع کیا.

اَفْسانَہ [اَف + سا + نَہ] (فارسی) فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً 1611ء کو “کلیات قلی قطب شاہ” میں مستعمل ملتا ہے۔ متغیّرات فَسانَہ   [فَسا + نَہ] اسم  نکرہ (  مذکر – واحد  ) واحد غیر ندائی:   اَفْسانے [اَف + سا + نے] جمع:   اَفْسانے [اَف + سا + نے] جمع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔مَقْصَد
خرم ابن شبیر نے Thursday، 5 May 2011 کو شائع کیا.

مَقْصَد [مَق + صَد] (عربی) ق ص د   مَقْصَد عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے 1697ء کو “دیوان ہاشمی” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  کیفیت (  مذکر – واحد  ) جمع استثنائی:   مَقاصَد [مَقا + صَد] جمع غیر ندائی:  مَقْصَدوں [مَق + صَدوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاتِم
خرم ابن شبیر نے Thursday، 21 April 2011 کو شائع کیا.

حاتِم [حا + تِم] (عربی) ح ت م   حاتِم عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اور گا ہے بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ 1611ء میں “کلیات قلی قطب شاہ” میں مستعمل ملتا ہے۔ متغیّرات حاتَم   [حا + تَم] […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اردو لغت کا ایک صفحہ۔۔۔۔۔۔۔۔خَلْط
خرم ابن شبیر نے Tuesday، 19 April 2011 کو شائع کیا.

خَلْط [خَلْط] (عربی) خَلْط عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1818ء کو “کلیات انشا” میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم  کیفیت (  مذکر – واحد  ) 1. گڈمڈ یا مخلوط کرنے یا ہونے کا عمل نیز کیفیت، (دو یا دو چیزوں کی) باہم آمیزش، ملاوٹ۔ “ایک فطری شے کی تعریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
free counters